• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مرحُوْم والِدَین کے حقوق arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    مرحُوْم والِدَین کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُبْحٰنَ اللہ!ہمیں بھی چاہیے کہ والِد صاحِب اگر دُنیا سے چلے جائیں تو اُن کے دوست احباب کو اپنے والِد کی جگہ سمجھیں اور اُن کی عزّت بجا لایا کریں۔

    والِدَین کے لیے  دُعائے بخشش کرنا

    پیارے اسلامی بھائیو!   (4):چوتھی چیز جو بیان ہوئی وہ ہے والدین کے لیے بخشش کی دُعا کرنا۔حدیثِ پاک میں ارشاد ہوا:

    اِسْتِغْفَارُ الْوَلَدِ لِاَبِیْہِ مِنْ م بَعْدِ الْمَوْتِ مِنَ الْبِرِّ

    ترجمہ: بیٹے کا اپنے والِد کے لیے  دُعائے مغفرت کرنا اس کی موت کے بعد کا نیک سلوک ہے۔([1])

    اِس حدیثِ پاک سے مَعْلُوم  ہوا؛ مرحُوم والِدَین کے حقوق میں سے ہے کہ بندہ اپنے والِدَین کے لیے  مغفرت کی دُعا کرتا رہے۔

    ایک سُنّتِ ابراہیمی

    ہم نماز میں دُعا پڑھتے ہیں نا؛

    رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ۠(۴۱) (پارہ:13، سورۂ ابراہیم:41)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اے ہمارے ربّ! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو بخش دے جس دن حساب قائم ہوگا۔

    یہ حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کی دُعا ہے، آپ نے اپنے والدینِ کریمین کے لیے  بخشش کی دُعا مانگی تھی، پتا چلا؛ مرحُوم والِدَین کے لیے  بخشش کی دُعا کرنا حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کی سُنّت ہے۔


     

     



    [1]...معجم  الصحابۃ لابن قانع، جلد:3، صفحہ:37 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • حضرت سعد بن عُبَادہ رَضِیَ اللہ عنہ کا تعارُف
    • اُمِّ سَعْد کا کنواں
    • (1):چیزوں کی نسبت بزرگوں کی طرف کرنا کیسا؟
    • (2):کیا فوت شدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • صحابۂ کرام اور مرحُوْمِیْن کے ساتھ رحمدِلی
    • (3):والدین کے حقوق پورے نہیں ہو سکتے
    • مرحُوم والدین کے حقوق
    • مرحُوم ماں باپ کے چار حقوق
    • ماں باپ کا وعدہ نبھائیے!
    • کیا جھگڑے بھی جاری رکھے جائیں گے؟
    • والِد کے دوست کے ساتھ اچھا سلوک
    • والِدَین کے لیے دُعائے بخشش کرنا
    • ایک سُنّتِ ابراہیمی
    • ماں باپ کے لیے دُعا نہ کرنے کا وبال
    • ماں باپ کی طرف سے صدقہ کیجیے!
    • ماں باپ کو اِیْصالِ ثواب کیجیے!
    • ماں باپ کی طرف سے حج کیجیے!
    • ماں باپ کی قبر پر جانا
    • مقبول حج کا ثواب
    • گُنَاہوں سے بچیے...!!
    • نماز روزوں کا فِدْیَہ ادا کیجیے!
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لیے جگانا
    • فیضانِ مدینہ کے لیے زمین مل گئی
    • نعت کلیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami