• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خُدا کو راضی کرنے والے کام arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    خُدا کو راضی کرنے والے کام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ترجمہ:اے اللہ پاک!میرے گُنَاہ بخش دے،بیشک تیرے سوا کوئی گُنَاہوں کو بخشنے والا نہیں ہے۔

    پِھر آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے رُخِ اَنْور میری طرف پھیرا اور مُسکرائے، اس پر میں نے بھی وہی سُوال پوچھا جو تم نے پوچھا ہے کہ یا رَسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم!اس عمل مُبارَک کی حِکمت کیا ہے؟ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: اے علی! جب بندہ اللہ پاک سے گُنَاہوں کی مُعَافِی مانگتا ہے تو اللہ پاک اس بندے سے خوش ہو کر مُسکراتا ہے، بس اللہ پاک کے اِسی مُسکرانے کی وجہ سے میں بھی مُسکرایاہوں۔ ([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    گُنَاہوں کی معافی مانگنے کی عادَت بنا لیجئے!

    پیارے اسلامی بھائیو! مولیٰ علی رَضِیَ اللہ عنہ کی بیان کی ہوئی حدیثِ پاک سے معلوم ہوا کہ جب بندہ اللہ پاک سے اپنے گُنَاہوں کی مُعَافِی مانگتا ہے تو ایسے بندے سے اللہ پاک بہت خوش ہوتا ہے  اور اپنی شان کے مُطابق مُسکراتا ہے کہ دیکھو! میرا بندہ جانتا ہے؛ اس سے گُنَاہ ہوا ہے اور یہ بھی جانتا ہے کہ میرا مالِک گُناہ بخشنے والا ہے۔

    سُبْحٰنَ اللہ! ہمیں بھی گُنَاہوں کی مُعَافِی مانگنے کی عادَت بنا لینی چاہئے...!! معنیٰ پر نظر رکھ کر اَللَّهُمَّ ‌اغْفِرْ ‌لِي ، اَللَّهُمَّ ‌اغْفِرْ ‌لِي پڑھنے کا معمول بنا لیجئے! زیادہ نہیں تو روزانہ کم از کم ایک تسبیح (یعنی 100 مرتبہ) پڑھ لیا کیجئے! اِسْتِغْفار کے اور بھی الفاظ ہیں، اَسْتَغْفِرُ اللہ! اَسْتَغْفِرُ اللہ! پڑھتے رہئے، سَیِّدُ الْاِستِغْفَار (جو شجرہ عالیہ قادریہ عطّاریہ میں لکھا ہے، وہ) پڑھ لیجئے! غرض کہ اللہ پاک سے اپنے گُنَاہوں کی معافی مانگنے کی عادت بنائیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! اللہ پاک کی


     

     



    [1]...مصنف ابن ابی شیبہ، کتاب الدعا، باب ما کان یدعو بہ ...الخ،  جلد:7، صفحہ:63، حدیث:12 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • نیک لوگوں کا ایک عمل
    • رَمضَانُ المُبَارَک کی ایک خصوصیت
    • شش عید کے روزوں کے فضائل
    • شش عید کے روزے کب رکھے جائیں ؟
    • نئی زندگی کا نیا آغاز
    • خُدا کو راضی کرنے والے کام
    • (1): گُنَاہوں کی مُعَافِی چاہنا
    • گُنَاہوں کی معافی مانگنے کی عادَت بنا لیجئے!
    • (2):رات کی عِبَادت
    • (3-4):رات کو دَرود پڑھنا اور تِلاوت کرنا
    • (5):صفیں سیدھی رکھنا
    • رات کی عبادت کے فضائل
    • رات کی عبادت نے بخشوا دیا !
    • صفیں سیدھی رکھنےکی فضیلت
    • اِیثارکرنا
    • اِیثار کسے کہتے ہیں...؟
    • بی بی فاطِمہ کا اِیثار
    • کِھلانے پلانے کا عظیمُ الشّان ثواب
    • نیک عمل نمبر33
    • علم سیکھنے والے کیلئے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • علم سیکھنے والے کے بقیہ مدنی پھول
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • *آئینہ دیکھتے وقت کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami