• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خُدا کو راضی کرنے والے کام arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    خُدا کو راضی کرنے والے کام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کھانے کی چیز نہ تھی ۔ رسول اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے صحابہ ٔ  کرام رَضِیَ اللہ عنہم سے  فرمایا: جو شخص اس کومہمان بنائے اللہ پاک اُس پر رَحمت فرمائے ۔حضرت ابوطلحہ انصاری  رَضِیَ اللہ عنہ  حاضر ہوئے اور مہمان کو اپنے دولت خانے پر لے گئے ،  گھر جاکر اپنی زوجہ سے پوچھا :  گھر میں کچھ کھانا ہے؟ اُنہوں نے کہا :  صِرف بچّوں کیلئے تھوڑا سا رکھاہے ۔ حضرت ابوطلحہ رَضِیَ اللہ عنہ نے فرمایا :  بچّوں کو بہلا پُھسلا کر سُلادو۔اورجب مِہمان کھانے بیٹھے تو چَراغ دُرُست کرنے کے بہانے اُٹھو اور چَراغ بجھا دو،  تاکہ مہمان اچھّی طرح کھا لے۔یہ ترکیب اس لئے کی کہ مہمان یہ نہ جان سکے کہ اہلِ خانہ اس کے ساتھ نہیں کھارہے ورنہ اِصرار کریگا اورکھانا تھوڑا ہے ،  اِس لئے مِہمان بھوکا رہ جائے گا۔ اس طرح حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ  نے مہمان کو کھانا کِھلا دیا اورخود اہلِ خانہ نے بُھوکے رہ کر رات گزار دی ۔    جب صبح ہوئی اوربارگاہِ نُبوّت میں حاضِر ہوئے۔ تو اللہ پاکے کے مَحبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے حضرت ابو طَلْحہ رَضِیَ اللہ عنہکو  دیکھ کر فرمایا: رات فُلاں فُلاں کے گھر میں عجیب مُعامَلہ پیش آیا۔ اللہ پاک ان لوگوں کو دیکھ کر مسکرایا (یعنی بہت راضی ہوا) ۔ اسی واقعہ کے بارے میں سُورۂ حَشْر کی یہ آیت نازِل ہوئی: ([1]) 

    وَ یُؤْثِرُوْنَ عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ وَ لَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ ﳴ وَ مَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓىٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَۚ(۹)

    (پارہ:28، اَلْحَشر:9)

    ترجمہ ٔکنزُالعِرفان:  اور اپنی جانوں پر ان کو ترجیح دیتے ہیں اگرچہ انہیں شدید محتاجی ہو اور جو اپنے نفس کے لالچ سے بچایا گیا تو وہی کامیاب ہیں۔

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! معلوم ہوا؛ اِیثار کرنا بھی اللہ پاک کو راضِی کرنے والا کام ہے۔


     

     



    [1]...بخاری، کتاب التفسیر، باب سورۂ حشر، صفحہ:1253، حدیث:4889

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • نیک لوگوں کا ایک عمل
    • رَمضَانُ المُبَارَک کی ایک خصوصیت
    • شش عید کے روزوں کے فضائل
    • شش عید کے روزے کب رکھے جائیں ؟
    • نئی زندگی کا نیا آغاز
    • خُدا کو راضی کرنے والے کام
    • (1): گُنَاہوں کی مُعَافِی چاہنا
    • گُنَاہوں کی معافی مانگنے کی عادَت بنا لیجئے!
    • (2):رات کی عِبَادت
    • (3-4):رات کو دَرود پڑھنا اور تِلاوت کرنا
    • (5):صفیں سیدھی رکھنا
    • رات کی عبادت کے فضائل
    • رات کی عبادت نے بخشوا دیا !
    • صفیں سیدھی رکھنےکی فضیلت
    • اِیثارکرنا
    • اِیثار کسے کہتے ہیں...؟
    • بی بی فاطِمہ کا اِیثار
    • کِھلانے پلانے کا عظیمُ الشّان ثواب
    • نیک عمل نمبر33
    • علم سیکھنے والے کیلئے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • علم سیکھنے والے کے بقیہ مدنی پھول
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • *آئینہ دیکھتے وقت کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami