• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خُدا کو راضی کرنے والے کام arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    خُدا کو راضی کرنے والے کام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ٹھہرتا ہے تو اس کے ساتھ والے سَو جاتے ہیں مگر وہ کھڑا ہوکر نماز پڑھنے لگتا ہے (اس بندے کو دیکھ کر بھی اللہ پاک مسکراتا(یعنی خوش ہوتا) ہے)۔ ([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! غور فرمائیے!کتناخوش نصیب ہے وہ بندہ جورات کو اُٹھتا ہے، نیند قربان کرتا ہے، اچھی طرح وُضُو کر کے اللہ پاک کے حُضُور کھڑا ہو جاتا ہے، یہ وہ خوش بخت ہے جسے دیکھ کر اللہ پاک مُسکراتا ہے۔

    (3-4):رات کو دَرود پڑھنا اور تِلاوت کرنا

    عظیم صحابئ رسول حضرت عبد اللہ بن مسعود رَضِیَ اللہ عنہ سے روایت ہے، پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: ایک بندہ رات کواُٹھتا ہے، اچھی طرح وُضُو کرتا ہے، پھر اللہ پاک کی حمد کرتا ہے، اس کی بُزرگی بولتا ہے،اپنے نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پر دَرود پڑھتا ہے اور قرآن کھول کر پڑھنا شروع کر دیتا ہے، یہ وہ بندہ ہے جسے دیکھ کر اللہ پاک مسکراتا ہے اور فرماتا ہے: دیکھو! میرا بندہ عِبَادت کر رہا ہے جبکہ اسے میرے سِوا کوئی نہیں دیکھ رہا۔([2])

    (5):صفیں سیدھی رکھنا

    حضرت ابو سعیدخدری رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسولِ ذیشان، مکی مَدَنی سلطان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:3بندوں کو دیکھ کر اللہ پاک مُسکراتا ہے (1):وہ قوم جو نماز میں صفیں سیدھی کرتی ہے  (2):وہ بندہ جو اللہ پاک کی راہ میں جہاد کرتا ہے (1):تیسرا وہ بندہ جو رات کے اندھیرے میں عِبَادت کرتا ہے (انہیں دیکھ کر اللہ پاک مسکراتا ہے)۔ ([3])


     

     



    [1]... زہد لابن مبارک، باب فضل ذکر اللہ، جز:9، صفحہ:345، حدیث:1212 ۔

    [2]... عجالۃ الراغب، باب مایقول اذا تعار من اللیل، صفحہ:878، حدیث:765 ۔

    [3]... مصنف ابن ابی شیبۃ، کتاب الصلاۃ، باب ماقالوا فی اقامۃ الصف، جلد:1، صفحہ:388، حدیث:15۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • نیک لوگوں کا ایک عمل
    • رَمضَانُ المُبَارَک کی ایک خصوصیت
    • شش عید کے روزوں کے فضائل
    • شش عید کے روزے کب رکھے جائیں ؟
    • نئی زندگی کا نیا آغاز
    • خُدا کو راضی کرنے والے کام
    • (1): گُنَاہوں کی مُعَافِی چاہنا
    • گُنَاہوں کی معافی مانگنے کی عادَت بنا لیجئے!
    • (2):رات کی عِبَادت
    • (3-4):رات کو دَرود پڑھنا اور تِلاوت کرنا
    • (5):صفیں سیدھی رکھنا
    • رات کی عبادت کے فضائل
    • رات کی عبادت نے بخشوا دیا !
    • صفیں سیدھی رکھنےکی فضیلت
    • اِیثارکرنا
    • اِیثار کسے کہتے ہیں...؟
    • بی بی فاطِمہ کا اِیثار
    • کِھلانے پلانے کا عظیمُ الشّان ثواب
    • نیک عمل نمبر33
    • علم سیکھنے والے کیلئے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • علم سیکھنے والے کے بقیہ مدنی پھول
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • *آئینہ دیکھتے وقت کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami