• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام بخاری کا ذوقِ نماز arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    امام بخاری کا ذوقِ نماز
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سب طریقے بھی تلاشِ وسیلہ ہی ہیں۔([1])

    سیہ کاروں کی کیا گنتی کہ دَرگاہِ الٰہی میں     وسیلہ ڈھونڈتے ہیں حضرتِ موسیٰ مُحَمَّد کا

    بلا وَصلِ نبی، وَصل الٰہی غیر ممکن ہے   خدا کے گھر پہنچنے کو ہے دروازہ مُحَمَّد کا([2])

    امام بُخاری کی قرآن سے محبّت

    پیارے اسلامی بھائیو! ہم امام بخاری  رحمۃُ اللہ علیہ  کی سیرتِ پاک پڑھیں تو پتا چلتا ہے کہ آپ کو (1):قرآن سے بھی بےپناہ محبّت تھی اور (2):نماز سے بھی بہت شَغَف (شوق، لگاؤ) رکھتے تھے۔ آپ کا مَعْمُوْل تھا کہ رمضان کریم میں ایک قرآنِ پاک نمازِ تراویح میں مکمل فرماتے، پھر نمازِ تہجد میں ہر 3 دِن میں ایک قرآن مکمل کرتےاور سحری سے افطار تک ہر روز ایک قرآن پاک مکمل تلاوت کیا کرتے، یُوں اگر رمضان کریم 30 دِن کا ہوتا تو  امام بخاری  رحمۃُ اللہ علیہ  ایک ماہ میں 41 قرآنِ پاک مکمل کرنے میں کامیاب ہو جایا کرتے تھے۔([3])

    سُبْحٰنَ اللہ! غور فرمائیے! تِلاوتِ قرآن سے کیسی محبّت ہے۔ ایک ماہ میں 41 قرآن مکمل فرماتے تھے۔ہمیں بھی شوقِ تلاوت بڑھانا چاہیے۔ نیّت کیجیے! روزانہ کچھ نہ کچھ تِلاوت لازمی کیا کریں گے اور نہ سہی کم از کم 3 آیات کی تِلاوت کیجیے! اس کے ساتھ ترجمہ اور تفسیر بھی پڑھ لیجیے! اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔

     اٰمِیْن  بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔


     

     



    [1]...تفسیر نعیمی، پارہ:6، سورۂ مائدہ، زیرِ آیت:35،جلد:6، صفحہ:397ملتقطًا۔

    [2]...قبالۂ بخشش، صفحہ:51و 53 ملتقطاً۔

    [3]...ہدایۃُ السَّارِی، صفحہ:  72 مفصلاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اَلْوداع! اَلْوداع! ماہِ رمضان...!!
    • نیک لوگوں کی ایک دُعا
    • امام بُخاری رحمۃُ اللہ علیہ کامختصر تَعَارُف
    • امام بُخاری کے مزارِ پاک کی برکت
    • وسیلہ تلاش کیجیے!
    • امام بُخاری کی قرآن سے محبّت
    • کتاب لکھنے کا نِرالا انداز
    • نیکیوں کو کاموں کا حِصَّہ بنائیے!
    • امام بُخاری کا ذَوقِ نماز
    • بےنمازی کی مذَمّت
    • نماز کسی صُورت معاف نہیں
    • آدابِ نماز کا خیال فرمائیے!
    • نماز میں جلدی مچانے کے نقصانات
    • نَماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے سے رَحمت کا پِھرجانا
    • میری جانب مُتَوَجِّہ ہو جا!
    • اطمینان سے نماز پڑھنے کی فضیلت
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف؛آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
    • لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • مُعَانَقہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami