• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام بخاری کا ذوقِ نماز arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    امام بخاری کا ذوقِ نماز
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے قریب ہی اللہ پاک کے نیک اور برگزیدہ بندے حضرت امام محمد بن اسماعیل بخاری  رحمۃُ اللہ علیہ  کا مزار مبارک ہے)، آپ اور آپ کے ساتھ شہر کے لوگ امام بخاری  رحمۃُ اللہ علیہ  کے مزار مبارَک پر تشریف لے چلیے اور وہاں جا کر اللہ پاک کی بارگاہ میں بارِش کے لیے دُعا کیجیے۔ اللہ پاک کی بارگاہ میں بڑی اُمِّید ہے کہ اللہ پاک اپنے اس نیک بندے کا وسیلہ قبول فرمائے گا اور ان کے صدقے رحمت کی بارش برسا دے گا۔  

    شہر کے قاضِی صاحب بھی اَلحمدُ لِلّٰہ! عاشِقِ رسول اور عاشقِ اولیا تھے، اس نیک شخص کا خوبصُورت مشورہ سُن کر خوشی سے بولے: نِعْمَ مَارَاَیْتَ آپ کی رائے کتنی اچھی ہے...! یعنی قاضِی صاحب شہر والوں کو ساتھ لے کر امام بخاری  رحمۃُ اللہ علیہ  کے مزار مبارَک پر حاضِر ہونے اور اُن کے وسیلے سے بارش کی دُعا کرنے کے لیے راضِی ہو گئے۔ 

    امام بخاری  رحمۃُ اللہ علیہ  کا مزار مبارک سمر قند سے چند ہی کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، چنانچہ قاضِی صاحب مع اَہْلِ سمرقند قافلے کی صُورت میں امام محمد بن اسماعیل بخاری  رحمۃُ اللہ علیہ  کے مزارِ پُراَنْوار پر حاضِر ہوئے، رَوْ رَو کر اللہ پاک کی بارگاہ میں دُعائیں کیں، تَوْبَہ و استغفار کی اور اللہ پاک کی بارگاہ میں امام بخاری  رحمۃُ اللہ علیہ  کا وسیلہ پیش کیا۔    

    سُبْحٰنَ اللہ! امام بخاری  رحمۃُ اللہ علیہ  کی بارگاہِ الٰہی میں مقبولیت کہ ابھی اَہْلِ سمر قند دُعاؤں میں مَصْرُوف تھے کہ بادَل گھِر گئے اور مسلسل 7 دِن تک بارِش ہوتی رہی، یہاں تک کہ اَہْلِ سمرقند کو 7 دِن تک وہیں خَرْتَنْک نامی بستی میں ٹھہرنا پڑا، ان میں سے کوئی بھی بارش کی شِدَّت کے سبب اپنے گھر نہ پہنچ سکا۔([1])  


     

     



    [1]...ہدایۃُ السَّارِی، صفحہ:181۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اَلْوداع! اَلْوداع! ماہِ رمضان...!!
    • نیک لوگوں کی ایک دُعا
    • امام بُخاری رحمۃُ اللہ علیہ کامختصر تَعَارُف
    • امام بُخاری کے مزارِ پاک کی برکت
    • وسیلہ تلاش کیجیے!
    • امام بُخاری کی قرآن سے محبّت
    • کتاب لکھنے کا نِرالا انداز
    • نیکیوں کو کاموں کا حِصَّہ بنائیے!
    • امام بُخاری کا ذَوقِ نماز
    • بےنمازی کی مذَمّت
    • نماز کسی صُورت معاف نہیں
    • آدابِ نماز کا خیال فرمائیے!
    • نماز میں جلدی مچانے کے نقصانات
    • نَماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے سے رَحمت کا پِھرجانا
    • میری جانب مُتَوَجِّہ ہو جا!
    • اطمینان سے نماز پڑھنے کی فضیلت
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف؛آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
    • لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • مُعَانَقہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami