• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام بخاری کا ذوقِ نماز arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    امام بخاری کا ذوقِ نماز
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حفاظت فرمائے جس طرح تو نے میری حفاظت کی اور جو شخص نماز بے وقت ادا کرے اوراس کے لئے کامل (یعنی اچھی طرح) وُضو نہ کرے اور اس کے خشوع، رُکوع اور سجدے پورے نہ کرے تو وہ نماز سیاہ تاریک(یعنی کالی اندھیری) ہوکر یہ کہتی ہوئی نکلتی ہے: اللہ پاک تجھے ضائع کرے جس طرح تو نے مجھے ضائِع کیا۔یہاں تک کہ اللہ پاک جہاں چاہتا ہے وہ(نماز) اُس جگہ پہنچ جاتی ہے، پھر وہ بوسیدہ (یعنی پھٹے پرانے) کپڑے کی طرح لپیٹ کر اُس نمازی کے منہ پر ماردی جاتی ہے۔([1])

    اللہ اکبر! اللہ اکبر! پیارے اسلامی بھائیو! غور فرمائیے! ہمارے ہاں جیسے حالات ہیں، دُنیا میں مَصْرُوفیت اتنی ہو گئی کہ نماز کی فِکْر ہی نہیں رہتی...!! جو نماز پڑھتے ہیں، ان میں بھی کئی ایک کے حالات کچھ ایسے ہیں کہ بَس بھاگتے دوڑتے مسجد میں پہنچے، جیسے تیسے وُضُو کیا، یونہی وُضُو کے قطرے ٹپک رہے ہیں، بازُو کہنیوں تک چڑھے ہوئے ہیں، جلدی سے آئے، نماز شروع کی، اب نماز میں پڑھنے کے لیے سُورت تو ہمیں ایک ہی آتی ہے، سُورۂ اِخْلاص... اس کے عِلاوہ سُورتیں یاد کرنے کا ذِہن ہی نہیں بنتا.... بس ساری رکعتیں اسی سُورت کے ساتھ جلدی جلدی پڑھیں، رکوع پُورا ہوا یا نہیں ہوا، سجدہ پُورا ہوا یا نہیں ہوا، رکوع سے ابھی سیدھے کھڑے بھی نہ ہوئے تھے کہ سجدے کے لیے جھکنا شروع ہو گئے، پہلے سجدے سے اُٹھ کر سیدھے بیٹھے بھی نہیں تھے کہ اگلے سجدے میں جا پہنچے...یُوں بس جلدی جلدی جیسی تیسی نماز پڑھی اور وہ گئے....!!یہ ہماری نمازوں کا انداز ہے اور ہم نے حدیثِ پاک سُنی، جو بندہ نماز کے رکوع اور سجدے پُورے نہیں کرتا، نماز کہتی ہے:


     

     



    [1]... معجم اوسط ، جلد:2، صفحہ:227، حدیث:3095۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اَلْوداع! اَلْوداع! ماہِ رمضان...!!
    • نیک لوگوں کی ایک دُعا
    • امام بُخاری رحمۃُ اللہ علیہ کامختصر تَعَارُف
    • امام بُخاری کے مزارِ پاک کی برکت
    • وسیلہ تلاش کیجیے!
    • امام بُخاری کی قرآن سے محبّت
    • کتاب لکھنے کا نِرالا انداز
    • نیکیوں کو کاموں کا حِصَّہ بنائیے!
    • امام بُخاری کا ذَوقِ نماز
    • بےنمازی کی مذَمّت
    • نماز کسی صُورت معاف نہیں
    • آدابِ نماز کا خیال فرمائیے!
    • نماز میں جلدی مچانے کے نقصانات
    • نَماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے سے رَحمت کا پِھرجانا
    • میری جانب مُتَوَجِّہ ہو جا!
    • اطمینان سے نماز پڑھنے کی فضیلت
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف؛آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
    • لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • مُعَانَقہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami