• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام بخاری کا ذوقِ نماز arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    امام بخاری کا ذوقِ نماز
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نہ بتانے کا ہے، افسوس! ہمارا نماز میں دِل نہیں لگتا، اَوَّل تو ایک بڑی تعداد ہے جو نماز پڑھتی ہی نہیں ہے، آپ ابھی حالات دیکھ لیجیے! عید کی نماز میں مسجد کی رونق کا آخری اجتماع ہوتا ہے، ظہر کے وقت نمازی ڈھونڈے سے نہیں ملتے، سارا سال غائِب رہتے ہیں، اگلے سال رمضان کریم ہی میں دوبارہ مسجد کا رُخ کرتے ہیں۔ بَس اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ یقین مانیے!  نماز نہ پڑھنا اتنا بڑا گُنَاہ ہے، اتنا بڑاگُنَاہ ہے کہ ہم اس کی سنگینی کا اندازہ تک نہیں لگا سکتے۔

    بےنمازی کی مذَمّت

    *اللہ پاک فرماتا ہے:

    اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّاۙ(۵۹) (پارہ:16، سورۂ مریم:59)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: جنہوں نے نمازوں کو ضائع کیا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی تو عنقریب وہ جہنّم کی خوفناک وادی غی سے جاملیں گے۔

    اللہ اکبر! پتا چلا؛ جو نمازیں چھوڑتا، انہیں ضائع کرتا اور نفسانی خواہشات کے پیچھے چلتا ہے، اس کی سزا جہنّم کی غَیّ نامی خطرناک تَرِین وادی ہے۔ اَلْاَمَانُ وَالْحَفِیْظ...!! *پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا:جس کی نَماز نہیں، اس کا اسلام میں کوئی حِصَّہ نہیں۔([1]) *ایک حدیثِ پاک میں ہے: جو جان بُوجھ کر ایک نَماز چھوڑ دیتا ہے، اُس کا نام جہنّم کے اس دروازے پر لکھ دیا جاتا ہے جس  سے وہ جہنّم میں


     

     



    [1]...مسندِ بزّار ،جلد:15 ،صفحہ:176،حدیث:8539۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اَلْوداع! اَلْوداع! ماہِ رمضان...!!
    • نیک لوگوں کی ایک دُعا
    • امام بُخاری رحمۃُ اللہ علیہ کامختصر تَعَارُف
    • امام بُخاری کے مزارِ پاک کی برکت
    • وسیلہ تلاش کیجیے!
    • امام بُخاری کی قرآن سے محبّت
    • کتاب لکھنے کا نِرالا انداز
    • نیکیوں کو کاموں کا حِصَّہ بنائیے!
    • امام بُخاری کا ذَوقِ نماز
    • بےنمازی کی مذَمّت
    • نماز کسی صُورت معاف نہیں
    • آدابِ نماز کا خیال فرمائیے!
    • نماز میں جلدی مچانے کے نقصانات
    • نَماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے سے رَحمت کا پِھرجانا
    • میری جانب مُتَوَجِّہ ہو جا!
    • اطمینان سے نماز پڑھنے کی فضیلت
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف؛آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
    • لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • مُعَانَقہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami