• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وقت باندھا فرض arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    وقت باندھا فرض
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں، یہ عین اُن اَوْقات ہی میں فرض ہیں،جب دِل پر انوار و تجلیات برستے ہیں۔ لہٰذا *جنگ ہو یا امن ہو *سفر ہویا گھر ہو، ہر حالت میں ان اَوْقات کا لحاظ رکھنے اور نمازیں انہی اَوْقات میں پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ([1])

    معلوم ہوا؛ معرفت کے دروازے کھلنے کے اوقات مُقَرَّر ہیں، اس کے عِلاوہ اور وقت میں وہ دروازے نہیں کھلیں گے، لہٰذا ضروری ہے کہ ہم ہر نماز کو اس کے مُقَرَّر وقت کے اندر ہی ادا کیا کریں۔

    سب نمازیں ایک ہی وقت میں کیوں نہ رکھی گئیں

    مشہور مُفَسِّر ِقرآن مفتی احمد یار خان نعیمی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کی خِدْمت میں سُوال ہوا: 5نمازوں کے یہی اَوقات کیوں مقرّر ہوئے ہیں (یہ بھی تو ہو سکتا تھا کہ پانچ کی پانچ نمازیں دِن میں ایک ہی مرتبہ پڑھ کر فارِغ ہوتے، پِھر آرام سے دُوسرے کاموں میں لگے رہتے)۔

    مفتی صاحِب نے اس کا جو جواب دیا، اسے میں اپنے لفظوں میں کچھ وضاحت کے ساتھ آپ کے سامنے رکھتا ہوں، آپ نے فرمایا: نمازوں کے الگ الگ اَوْقات مُقَرَّر کرنے میں حکمت یہ ہے کہ اس طرح مؤمن کی ہر حالت اللہ پاک کے ذِکْر سے شروع ہوتی ہے، 24 گھنٹوں میں انسان کی 5 حالتیں ہیں*صبح کے وقت دِن کی ابتدا ہے، گویا نئی زندگی ملی، لہٰذا حکم ہوا؛ پہلے نماز پڑھ کر دِن کی ابتدا کرو! نئی زندگی نصیب ہونے پر اللہ پاک کا شکر ادا کرو! دِن کی ابتدا ذِکْرِ اِلٰہی سے کرو! جب ابتدا اَچھی ہو گی تو اُمِّید ہے کہ انتہا بھی اچھی ہو جائے گی*پِھر آدمی کام کاج میں مَصْرُوف ہو جاتا ہے، دوپہر کے وقت دِن کے دوسرے حصّے کی


     

     



    [1]... تفسیر نَظْمُ الدُّرَر ، پارہ: 5، سورۂ نساء، زیر آیت: 103، جلد: 2، صفحہ: 310 مفصلاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • رمضان کی یادگار محفوظ رکھیے!
    • نماز وقت مقرر میں فرض ہے
    • 5نمازوں کا ذِکْر قرآنِ کریم میں
    • حالتِ جنگ میں بھی نماز کی اہمیت
    • نمازِ مغرب میں تاخیر کی تو...!
    • صاحِبِ بہارِشریعت کا نِرالا جذبہ
    • معرفت کے دروازے کھلنے کا وقت
    • سب نمازیں ایک ہی وقت میں کیوں نہ رکھی گئیں
    • 5نمازوں کے الگ الگ فضائل
    • نماز وقت گزار کر پڑھنے کا وبال
    • اللہ و رسول کے ذمہ سے بَری
    • بےنمازی کی 3 شامتیں
    • نمازوں کے اوقات کا دھیان رکھیے!
    • دُنیا کا سب سے پہلا اَلَارم
    • مُرغے نے جب بانگ دی
    • صدقہ فطر ادا کیجیے
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami