• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وقت باندھا فرض arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    وقت باندھا فرض
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جانا تھا،) چنانچہ یہی طَے ہوا کہ منزل پر پہنچ کر ہی نماز پڑھ لی جائے گی۔ یہ سوچ کر سَفَر جاری رہا، ابھی کچھ ہی آگے گئے تھے کہ اچانک حادثہ ہوا اَور گاڑی اُلٹ گئی۔ اَلحمدُ لِلّٰہ! جانی نقصان نہ ہوا، سب مَحْفُوظ رہے۔ اس وقت پِیر مہر علی شاہ صاحِب  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے فرمایا: یہ نماز میں بِلاوجہ تاخِیر کا وبال ہے۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! واقعی سچّی بات ہے، ہم جن باتوں کو بہانا بنا کر نمازوں میں تاخِیر کرتے ہیں، کیا خبر کہ نماز میں تاخِیر کے سبب ہمارے کام اٹک جائیں یا کسی آزمائش کا سامنا کرنا پڑ جائے، اس لیے ہمیں چاہیے کہ جُونہی نماز کا وقت ہو گیا، فورًا نمازِ باجماعت کا اہتمام کریں، پِھر اپنے کاموں میں مَصْرُوف ہوں، اللہ پاک نے چاہا تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! نماز کی برکت سے کام پُورے ہو جائیں گے۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔

     اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔

    صاحِبِ بہارِشریعت کا نِرالا جذبہ

    فقہ حنفی کی اُردو زبان میں لکھی گئی عظیمُ الشان کتاب بہارِ شریعت کے مُصَنِّف ؛مفتی محمد امجد علی اعظمی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کا واقعہ ہے، آپ ایک مرتبہ اجمیر شریف میں تھے،شدید بیمار ہو گئے، یہاں تک کہ بےہوشی طاری ہو گئی، دوپہر سے پہلے بےہوش ہوئے اور عصر تک بےہوش ہی رہے۔ حافِظِ ملّت علّامہ عبد العزیز  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  خدمت کے لیے حاضِر تھے، مفتی امجد علی اعظمی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کو جب ہوش آیا تو سب سے پہلے یہی پوچھا: ظہر کا وقت ہے یا نہیں؟ عَرض کی گئی: ظہر کا وقت تو ختم ہو گیا۔ یہ سُن کر اتنی تکلیف ہوئی کہ


     

     



    [1]...مہرِ منیر، باب:6، فصل :1،صفحہ:325 بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • رمضان کی یادگار محفوظ رکھیے!
    • نماز وقت مقرر میں فرض ہے
    • 5نمازوں کا ذِکْر قرآنِ کریم میں
    • حالتِ جنگ میں بھی نماز کی اہمیت
    • نمازِ مغرب میں تاخیر کی تو...!
    • صاحِبِ بہارِشریعت کا نِرالا جذبہ
    • معرفت کے دروازے کھلنے کا وقت
    • سب نمازیں ایک ہی وقت میں کیوں نہ رکھی گئیں
    • 5نمازوں کے الگ الگ فضائل
    • نماز وقت گزار کر پڑھنے کا وبال
    • اللہ و رسول کے ذمہ سے بَری
    • بےنمازی کی 3 شامتیں
    • نمازوں کے اوقات کا دھیان رکھیے!
    • دُنیا کا سب سے پہلا اَلَارم
    • مُرغے نے جب بانگ دی
    • صدقہ فطر ادا کیجیے
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami