• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وقت باندھا فرض arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    وقت باندھا فرض
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پُورا طریقہ بتایا کہ جب ایسا مُعَاملہ آجائے، اس وقت 2گروہوں میں بٹ جاؤ! ایک گروہ جماعت میں شامِل ہو، امام کے ساتھ ایک رکعت پڑھے، دوسرا گروہ دشمن کے مقابلے پر رہے، پِھر پہلا گروہ دُشمن کے مقابلے پر آئے اور دوسرا امام کے ساتھ جماعت میں شامِل ہو،([1]) یہ ایک پُورا طریقہ ہے جو قرآنِ کریم میں تفصیل کے ساتھ بتایا گیا، یہاں سے آپ اندازہ لگائیے کہ نماز کو اس کے وقت کے اندر ہی پڑھنا کتنا ضروری ہے۔ حالتِ جنگ میں بھی ظہر اور عصر یا مغرب اور عشا مِلا کر پڑھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

    پتا چلا؛ چاہے کیسی ہی مَجْبُوری ہو*سَر میں دَرْد ہو یا بُخار چڑھ جائے*ڈاکٹر سے ملنا ہو یا ضروری شاپنگ کرنی ہو*عِیْد ہو یا تہوار ہوں*شادِی ہو یا جنازے میں شرکت *افطار پارٹی ہو یا سالگرہ کا فنکشن*بَس چھوٹتی ہو یا سَفَر روکنا پڑ رہا ہو، ہر صُورت میں نماز کو اس کے وقت ہی میں پڑھنا لازمی ہے، دُنیا کا ہر کام رُک سکتا ہے مگر جب تک شریعت اجازت نہ دے، تب تک نماز کو اس کے وقت سے ہٹانا ہر گز ہرگز جائِز نہیں ہے۔

    نمازِ مغرب میں تاخیر کی تو...!

    ایک مرتبہ پِیر مہر علی شاہ صاحِب  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  سَفَر پر تھے، کچھ دوست وغیرہ بھی ساتھ تھے، کار میں سَفَر ہو رہا تھا، دورانِ سَفَر نمازِ مغرب کا وقت ہو گیا، پِیر صاحِب نے فرمایا: گاڑی روک کر نمازِ مغرب ادا کر لی جائے۔ ایک صاحِب بولے: بس گھر آنے ہی والا ہے، ہم اپنی منزل پر پہنچ کر پڑھ لیں گے۔

    (حالتِ سَفَر میں چونکہ جماعت واجِب نہیں ہوتی ([2])اور وقت کے اندر اندر ہی منزل پر پہنچ بھی


     

     



    [1]...تفسیر قرطبی، پارہ:5، سورۂ نساء، زیرِ آیت:102، جلد:3، جز:5، صفحہ:214 و 215۔

    [2]... درمختار،کتاب الصلاۃ،باب الامامۃ،صفحہ:76ماخوذاً۔۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • رمضان کی یادگار محفوظ رکھیے!
    • نماز وقت مقرر میں فرض ہے
    • 5نمازوں کا ذِکْر قرآنِ کریم میں
    • حالتِ جنگ میں بھی نماز کی اہمیت
    • نمازِ مغرب میں تاخیر کی تو...!
    • صاحِبِ بہارِشریعت کا نِرالا جذبہ
    • معرفت کے دروازے کھلنے کا وقت
    • سب نمازیں ایک ہی وقت میں کیوں نہ رکھی گئیں
    • 5نمازوں کے الگ الگ فضائل
    • نماز وقت گزار کر پڑھنے کا وبال
    • اللہ و رسول کے ذمہ سے بَری
    • بےنمازی کی 3 شامتیں
    • نمازوں کے اوقات کا دھیان رکھیے!
    • دُنیا کا سب سے پہلا اَلَارم
    • مُرغے نے جب بانگ دی
    • صدقہ فطر ادا کیجیے
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami