• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وقت باندھا فرض arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    وقت باندھا فرض
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چاہو تو میں ضَرور قسم کھاؤں گا پھر فرمایا: اللہ کی قسم !جس کے سِوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، بے شک اللہ پاک کی بارگاہ میں سب بندوں سے زِیادہ عظمت والے لوگ وہ ہیں جورات دن سورج اور چاند کا دِھیان رکھتے ہیں۔ دوستوں نے عرض کیا: اے ابودردا! کیا اِس سے مُؤَذِّن مراد ہیں ؟ فرمایا:بلکہ جو بھی مسلمان نماز کے وقت کا خیال رکھتا ہے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! مَعْلُوم ہوا؛ جو بندہ نمازوں کے اَوْقات کا دھیان رکھتا ہے، اللہ پاک کے ہاں اس کی بڑی عزّت ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اس کا خیال کریں، نمازوں کے اَوْقات کی معلومات رکھنا اپنی عادَت میں شامِل کرنا چاہیے ، ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ آج کل کس نماز کا وقت کب شروع اور کب ختم ہو رہا ہے*دعوتِ اسلامی کی ایک موبائِل ایپلی کیشن ہے: Prayer Time (اوقات الصلاۃ)۔ یہ ایپلی کیشن موبائل میں انسٹال کر لیجیے! اس میں پانچوں نمازوں کے اَوْقات اور اس کے عِلاوہ بہت ساری سہولیات دی گئی ہیں، وقتًا فوقتًا اسے دیکھتے رہیں *اسی طرح محلے کی مسجد جہاں ہم نماز پڑھتے ہیں، آفس میں جاتے ہیں تو آفس کے قریب کی مسجد میں جماعت کے اَوْقات کیا ہیں، کونسی نماز کی جماعت کتنے بجے ہوتی ہے، یہ سب کچھ اپنی معلومات میں رکھیں، پِھر اسی کے مطابق اپنا جدول ترتیب دِیا کریں۔

    دُنیا کا سب سے پہلا اَلَارم

    روایات میں ہے: اللہ پاک کے نبی اور ہم سب کے والِدِ محترم حضرت آدم  علیہ السَّلام  جب دُنیا میں تشریف لائے تو اب ظاہِر ہے یہاں کام کاج بھی کرنے ہوتے تھے، حضرت آدم  علیہ السَّلام  کھیتی باڑی کرتے تھے، دُنیا میں نیا نیا قیام تھا، گھڑیاں، الارم وغیرہ وغیرہ کچھ


     

     



    [1]... کتاب الثقات ، جلد:4، صفحہ:330، حدیث:4799۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • رمضان کی یادگار محفوظ رکھیے!
    • نماز وقت مقرر میں فرض ہے
    • 5نمازوں کا ذِکْر قرآنِ کریم میں
    • حالتِ جنگ میں بھی نماز کی اہمیت
    • نمازِ مغرب میں تاخیر کی تو...!
    • صاحِبِ بہارِشریعت کا نِرالا جذبہ
    • معرفت کے دروازے کھلنے کا وقت
    • سب نمازیں ایک ہی وقت میں کیوں نہ رکھی گئیں
    • 5نمازوں کے الگ الگ فضائل
    • نماز وقت گزار کر پڑھنے کا وبال
    • اللہ و رسول کے ذمہ سے بَری
    • بےنمازی کی 3 شامتیں
    • نمازوں کے اوقات کا دھیان رکھیے!
    • دُنیا کا سب سے پہلا اَلَارم
    • مُرغے نے جب بانگ دی
    • صدقہ فطر ادا کیجیے
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami