• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وقت باندھا فرض arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    وقت باندھا فرض
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ابتدا ہوتی ہے، لہٰذا حکم ہوا کہ کام کاج سے کچھ وقفہ کرو! نمازِ ظہر ادا کر لو! پہلے جو دِن گزرا، اس کا شکر ادا ہو جائے گا اور دِن کے دوسرے حصّے کی ابتدا اللہ پاک کے ذِکْر سے ہو جائے گی*عصر کے وقت دِن اپنے اختتام کے قریب پہنچ گیا، اس وقت تجارت اور کام کاج کرنے والے کام سمیٹنے کی تیاری شروع کر دیتے ہیں اور یہ وقت تجارت کے خُوب فروغ کا وقت ہوتا ہے، لوگ کام کاج سے فارِغ ہو کر ضروریات کی خریداری کرتے ہیں، لہٰذا حکم ہوا: نمازِ عصر پڑھ کر دِن بھر کی تجارت اور کام کاج کا شکر بھی ادا کرو! اور دِن کا اختتام اچھا کر لو *سُورج ڈوبنے سے دِن کا اختتام ہوا، رات کی ابتدا ہو گئی، لہٰذا دِن بھر کا شکر کرنے اور رات کی ابتدا اچھی کرنے کے لیے نماز کا حکم ہوا *پِھر رات خوب چھا گئی، اب سونے کا وقت ہوا چاہتا ہے، نیند جو ایک طرح کی موت ہے، اس کی ابتدا ہو رہی ہے، لہٰذا حکم ہوا: عشا کی نماز پڑھ کر سو جاؤ! کہ شاید یہ آخری نیند ہو، اگر ایسا ہوا تو زندگی کا اختتام اچھا ہو جائے گا، اگر یہ آخری نیند نہ ہوئی تو رات اچھی گزر جائے گی، صبح تازہ دَم اُٹھنا نصیب ہو گا۔ ([1])

    5نمازوں کے الگ الگ فضائل

    حضرت کعبُ الاحبار  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں: میں نےتورَیت شریف کے کسی مقام میں پڑھا (اللہ پاک فرماتا ہے): *اے موسیٰ! فجر کی 2 رَکعتیں احمد ( صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم )اور اس کی اُمت ادا کرے گی، جو انہیں پڑھے گا اُس دن رات کے سارے گناہ بخش دوں گا اور وہ میرے ذمے میں ہوگا*اے موسیٰ( علیہ السَّلام  )! ظہر کی 4رَکعتیں احمد( صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم )اور اس کی اُمت پڑھے گی انہیں پہلی رَکعت کے بدلے بخش دوں گا اور دوسری کے


     

     



    [1]... رسائلِ نعیمیہ، اسرار الاحکام، صفحہ:283 مفصلاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • رمضان کی یادگار محفوظ رکھیے!
    • نماز وقت مقرر میں فرض ہے
    • 5نمازوں کا ذِکْر قرآنِ کریم میں
    • حالتِ جنگ میں بھی نماز کی اہمیت
    • نمازِ مغرب میں تاخیر کی تو...!
    • صاحِبِ بہارِشریعت کا نِرالا جذبہ
    • معرفت کے دروازے کھلنے کا وقت
    • سب نمازیں ایک ہی وقت میں کیوں نہ رکھی گئیں
    • 5نمازوں کے الگ الگ فضائل
    • نماز وقت گزار کر پڑھنے کا وبال
    • اللہ و رسول کے ذمہ سے بَری
    • بےنمازی کی 3 شامتیں
    • نمازوں کے اوقات کا دھیان رکھیے!
    • دُنیا کا سب سے پہلا اَلَارم
    • مُرغے نے جب بانگ دی
    • صدقہ فطر ادا کیجیے
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami