Book Name:Waqt Bandha Farz
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
فرمانِ آخری نبی، مکی مدنی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
اِذَا فَرَغَ اَحَدُكُمْ مِنْ طُهُوْرِہٖ، فَلْيَقُلْ: اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ، واَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُهٗ، ثُمَّ لِيُصَلِّ عَلَيَّ، فَاِذَا قَالَ ذٰلِكَ: فُتِحَتْ لَهٗ اَبْوَابُ الرَّحْمَةِ
ترجمہ:جب تم میں سے کوئی وضو سے فارِغ ہو تو اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ، واَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُهٗ، پڑھے! پھر مجھ پر درود شریف پڑھے! جب وہ یہ پڑھے گا اُس کے لیے رحمت کے دروازے کھول دئیے جائیں گے۔([1])
عاصیو جُرم کی دوا ہے درود کیا دوا عینِ کِیْمِیا ہے درود
ایک ساعت میں عمر بھر کے گناہ کرتا مَعْدُوْم اور فنا ہے درود
چھوڑیو مت! درود کو کافیؔ راہِ جنّت کا رہنما ہے درود([2])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد