• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنّم کے عذابات arrow icon
    • page 32
    book-logo
    book_icon
    جہنّم کے عذابات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لاکھوں اسلامی بھائی شرکت کرتے ہیں،ہم بھی یہ سعادت حاصل کریں،خود بھی اول تا آخر شرکت کریں اوردُوسروں کو تیار کرکے ساتھ لائیں*دنیا بھر میں دینی کاموں کی دھوم مچانے کے لیے دعوتِ اسلامی کا پُورا تنظیمی سیٹ اپ ہے، ذیلی حلقے سے لے کر مرکزی مجلسِ شُورٰ ی تک پُورا ایک نظام قائِم ہے، شہر شہر، گاؤں گاؤں ذِمَّہ داران موجود ہیں * عاشقانِ رسول کی تربیت کر کے انہیں دینی کاموں کے لیے ملک و بیرونِ ملک بھیجا جاتا ہے* میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمزپر بھی خدمتِ دین کا سلسلہ جاری ہے*پرنٹ میڈیا ( میں بہت سی کتب و رسائل کے ساتھ ساتھ ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اشاعت کا سلسلہ جاری ہے جو کہ اس وقت دُنیا کی 7بڑی زبانوں میں شائع ہونے والا کثیر الاشاعت ماہنامہ ہے) *سوشل میڈیا(مثلاً، یوٹیوب(Youtube)، فیس بک (Facebook)، انسٹاگرام(Instagram) وغیرہ ) پر مجموعی طور پر تقریبا 7 کروڑ فالورز (Followers) ہیں جبکہ مجموعی طور پر ویوز کی تعداد بلینز(Billions)میں ہے *اس کے علاوہ مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ، کِڈْز مدنی چینل، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی خدمت کی جارہی ہے۔

    آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے! اپنے عطیات دعوت اسلامی کودیجئے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کوکسی بھی جائز،دینی، اِصلاحی، فلاحی، روحانی، خیر خواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کاموں میں لگایا جا سکتا ہےتا کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو پورا کیا جا سکے۔

    دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم

    اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ! مری جھولی بھر دے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شبِ قَدَر کے فضائل
    • ہزار سالہ جہنمی کی بخشش
    • رحمتِ اِلٰہی سے اُمِّید نہ ٹوٹے
    • بندو! مایُوس نہ ہونا
    • مسلمانوں کے ساتھ پہلی ہم کلامی
    • عذاباتِ جہنّم کی شِدَّت
    • جہنّم کا عذاب نہایت سخت ہے
    • پہاڑ زمین میں دھنس جائیں
    • آہ! ہمارا کیا بنے گا...؟
    • اَہْلِ جہنّم کے عذابات کی مختصر جھلک
    • جہنّم سے چھٹکارا دِلانے والے اعمال
    • (1):جہنّم سے چھٹکارے کی دُعا کیجیے!
    • صبح و شام جہنّم سے پناہ مانگنے کی فضیلت
    • (2):تقویٰ اختیار کیجیے!
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • (3):خوفِ خُدا سے آنسو بہائیے!
    • جہنّم سے محفوظ آنکھ
    • خوفِ خُدا سے رونے کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • (4):ثواب کی نیّت سے اذان دیجیے
    • (5):نماز ِ باجماعت کا اہتمام کیجیے
    • اذان کے فضائل پر 3 احادیث
    • (6):بدھ اور جمعرات کا روزہ رکھیے!
    • (7):مسلمان بھائی کی حاجت پُوری کرنا
    • شفاعت ملے گی
    • (8):تِلاوتِ قرآن
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • سورۂ حٰم السجدہ کی برکت
    • سور ۂ کہف کی برکت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اَعْمال
    • مدنی بہار
    • صدقۂ فطر کے مُتَعَلِّق مدنی پھول
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • عطیات کی ترغیب
    • لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • دعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami