• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیطان کے دروازے arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    شیطان کے دروازے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جاتے ہیں* گانے باجوں کی بیہودہ آوازیں گلیوں بازاروں میں گونجنے لگتی ہیں* بازاروں میں رش لگ جاتا ہے* بےپردگیاں عام ہو رہی ہوتی ہیں* اَوبَاش لڑکے سٹرکوں پر شَور مَچانے لگ جاتے ہیں، بس یوں کہہ لیجئے کہ پُورا ماہِ رَمْضَان قید رہنے کے بعد شیطان مکمل بَدحَواس ہوتا ہے اور پُورے ماہ کا غُصّہ ایک ہی رات میں نکال ڈالتاہے۔

    پیارے اسلامی بھائیو! شیطان ہمارا دُشمن ہے* خوشی ہو یا غم * عید ہو یا رمضان* کیسا ہی وقت ہو* کوئی سے بھی دِن ہوں* ہم نے اس بدبخت کو اپنا دُشمن ہی جاننا ہے* کسی وقت بھی اس کے چُنگل میں نہیں پھنسنا۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    اِنَّ الشَّیْطٰنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّاؕ    (پارہ:22، فاطر:6)

    ترجمہ ٔکنزُالعِرفان: بیشک شیطان تمہارا دشمن ہے تو تم بھی اسے دشمن سمجھو

    یعنی اے لوگو! اللہ پاک کی عِبَادت پر قائِم رہ کر اور اللہ پاک کی نافرمانی میں شیطان کی پیروی نہ کر کے شیطان سے دُشمنی کرتے رہو!اِسے  ہمیشہ ہی  دُشمن جانتے رہو! ([1])

    ایک مقام پر اللہ پاک فرماتا ہے:

    اَفَتَتَّخِذُوْنَهٗ وَ ذُرِّیَّتَهٗۤ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِیْ وَ هُمْ لَكُمْ عَدُوٌّؕ-بِئْسَ لِلظّٰلِمِیْنَ بَدَلًا(۵۰) (پارہ:15، اَلْکَہْف:50)

    ترجمہ ٔکنزُالعِرفان: تو (اے لوگو!) کیا تم اسے اور اس کی اولاد کو میرے سوا دوست بناتے ہو حالانکہ وہ تمہارے دشمن ہیں، ظالموں کیلئے کیا ہی برا بدلہ ہے

    یعنی اے لوگو! کیا تم شیطان اور اس کی اَوْلاد کو میرے سِوا دوست بناتے ہو! یعنی میری بندگی چھوڑ کر اس کے پیچھے چلتے ہو...!!حالانکہ سچ یہ ہے کہ شیطان بھی اور اس کی اَوْلاد بھی تمہارے دُشمن ہیں۔ پس شیطان، اس کی اَوْلاد اور جو کوئی ان کے پیچھے چلے، سب


     

     



    [1]...مکاشفۃ القلوب، باب فی عداوۃ الشیطان، صفحہ:69۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • باقی زندگی انمول ہے
    • اَلْوداع اَلْوداع ماہِ رمضان...!!
    • شیطان آزاد ہونے والا ہے
    • شیطان کے دروازے
    • شیطان جیسا کون...؟
    • بےنمازی جہنّم کا حقدار ہے
    • شیطان کا دروازہ: اِستغفار سے غَفلت
    • گناہ یاد رکھنا عبادت ہے
    • بچپن کا گُنَاہ یاد رکھا
    • شیطان خُون میں گردش کرتا ہے
    • ساری رات کی عِباد ت سے اَفضل عمل
    • شیطان کا دروازہ: پیٹ بھر کر کھانا
    • دین کا غلاف
    • عبادت کی مٹھاس
    • شش عید کے روزے کی ترغیب
    • شیطان کے 10 دروازے اور ان سے بچنے کا طریقہ
    • شیطان سے بچنے کے چند مزیدطریقے
    • (2): زبان کا قفل مدینہ
    • (3): تَعَوُّذ پڑھنا
    • نیک عمل نمبر 15 کی ترغیب
    • تَعَوُّذ کی برکت
    • زینت کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،19مارچ 2026ء
    • *نیا لباس پہنتے وقت کی دُعا
    • زینت کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami