• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیطان کے دروازے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    شیطان کے دروازے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرمان ہے کہ بَقیَّۃُ عُمْرِ الرَّجُلِ لَا ثَمْنَ لَہٗ یعنی آدمی کی جو باقی زندگی ہے، وہ انمول ہے۔([1])

    واقعی یہ حقیقت ہے، جو لمحات گزر چکے، وہ تو گزر گئے، اب کبھی پلٹ کر نہیں آئیں گے، جو لمحات ہمیں میسر ہیں، یہ انمول ہیں، ہمیں چاہئے کہ ان سے فائدہ اُٹھائیں، آیندہ ماہِ رَمضَان ہم دیکھ پائیں گے یا نہیں، یہ تو ہم نہیں جانتے، لہٰذا یہ جو چند لمحات رہ گئے ہیں، ان میں خُوب دِل لگا کر نیکیاں کر لیں، اب ایک ایک منٹ قیمتی ہے، ایک لمحہ بھی ضائع کئے بغیرزیادہ سے زیادہ برکتیں لُوٹ لیں۔ آخری عشرے کے قیمتی لمحات چل رہے ہیں۔ پِھر اس کے بعد لَیْلَۃُ الْجَائِزہ (یعنی عید کی چاند رات) بھی آنی ہے* وہ عظیم رات کہ پُورے ماہِ رمضان میں جتنوں کی مغفرت ہوتی ہے، ان کی مجموعی تعداد کے برابر لوگوں کی مغفرت اس ایک رات میں کر دی جاتی ہے۔([2]) یعنی ہمارے لئے مواقع ہی مواقع ہیں، بس ہمیں قَدر نصیب ہو جائے۔ ہم ان قیمتی لمحات سے صحیح معنوں میں فائدہ اُٹھانے میں کامیاب ہوجائیں۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم

    شیطان آزاد ہونے والا ہے

    اے عاشقانِ رسول! ماہِ رَمْضَانُ الْمُبارَک عنقریب رُخصت ہو رہا ہے تو اس کے ساتھ ہی ہمارا اَصْل اور حقیقی دُشمن یعنی شیطان بھی آزاد ہونے والا ہے۔ اَفْسوس! شیطان جونہی آزاد ہوتا ہے، اُودھم مچا ڈالتا ہے، بس یہ اِعلان ہونے کی دَیْر ہوتی ہے کہ عِید کا چاند نظر آگیا ہے، ماہِ رمضان کے دِیوانے تو اس وقت رَمْضَان کی جدائی کے غم میں دھاڑیں مار مار کر رَو رہے ہوتے ہیں مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ہزاروں لوگ اس وقت شیطان کے چُنگل میں پھنس


     

     



    [1]...الزہد الکبیر للبیہقی، صفحہ:295، رقم:779۔

    [2]... شُعَبُ الْاِیمان، باب الصیام، فضائل شہر رمضان، جلد:3، صفحہ:304، حدیث:3606 ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • باقی زندگی انمول ہے
    • اَلْوداع اَلْوداع ماہِ رمضان...!!
    • شیطان آزاد ہونے والا ہے
    • شیطان کے دروازے
    • شیطان جیسا کون...؟
    • بےنمازی جہنّم کا حقدار ہے
    • شیطان کا دروازہ: اِستغفار سے غَفلت
    • گناہ یاد رکھنا عبادت ہے
    • بچپن کا گُنَاہ یاد رکھا
    • شیطان خُون میں گردش کرتا ہے
    • ساری رات کی عِباد ت سے اَفضل عمل
    • شیطان کا دروازہ: پیٹ بھر کر کھانا
    • دین کا غلاف
    • عبادت کی مٹھاس
    • شش عید کے روزے کی ترغیب
    • شیطان کے 10 دروازے اور ان سے بچنے کا طریقہ
    • شیطان سے بچنے کے چند مزیدطریقے
    • (2): زبان کا قفل مدینہ
    • (3): تَعَوُّذ پڑھنا
    • نیک عمل نمبر 15 کی ترغیب
    • تَعَوُّذ کی برکت
    • زینت کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،19مارچ 2026ء
    • *نیا لباس پہنتے وقت کی دُعا
    • زینت کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami