• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین) arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آپ بھی نِیّت فرمائیے! آج ہی سے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!اِس نیک عمل پر مضبوطی سے عمل پیرا ہوں گے اور روزانہ رات کو سورۂ مُلْک  پڑھ یا سُن لیا کریں گے۔

    سور ۂ مُلْک  کے مضامین کا خُلاصہ

    پیارے اسلامی بھائیو! سورۂ مُلْک  ویسے تو ایک مختصر سُورت ہے، البتہ!اِس کے مضامین بہت گہرے، اِس کے اندر معلومات بہت اعلیٰ موجود ہیں، اِس مبارَک سُورت میں اللہ پاک کی قدرتوں کو بیان کیا گیا، آیت: 3 اور 4 میں فرمایا: وہی خُدا ہے، جس نے  ایک دوسرے کے اُوپَر 7 آسمان بنائے، کیا تمہیں رَبِّ رحمٰن کی تخلیق میں کوئی کمی نظر آتی ہے؟ اُٹھاؤ نگاہیں...!! دیکھو آسمان...!! اتنا بڑا، وسیع و عریض آسمان جو ساری زمین کو گھیرے ہوئے ہے، بغیر ستونوں کے کھڑی ہوئی اتنی بڑی چھت...!! کیا تمہیں اِس میں کہیں تھوڑا سا بھی کوئی رخنہ، کوئی سوراخ نظر آتا ہے؟ پِھر نظر اُٹھاؤ! پِھر دیکھو...!! بار بار دیکھو...!! خوب غور سے دیکھو...!! ہزار بار بھی دیکھو گے تو تمہاری نظر نامراد لوٹ آئے گی، آسمان میں کہیں کوئی چھوٹا سا بھی سُوراخ نظر نہیں آئے گا۔ سُبْحٰنَ اللہ! کیسی زبردست تخلیق ہے...!!

    آیت: 19 میں فرمایا: اپنے اُوپَر اڑتے ہوئے پرندوں کو دیکھو...!! یہ کیسے پَر پھیلاتے ہوا میں مُعَلَّق رہتے ہیں، گِرتے نہیں ہیں، اِنہیں زمین و آسمان کے درمیان میں کس نے روک رکھا ہے...؟ یقیناً وہ رَبِّ رحمٰن و رحیم ہی ہے۔

    آیت: 23-24 میں فرمایا: وہ رَبِّ رحمٰن و رحیم ہے جس نے تمہیں پیدا کیا، تمہارے لیےکان، آنکھیں اور دِل بنائے،  وہی اللہ پاک ہے، جس نے تمہیں زمین میں پھیلا دیا، پِھر اسی کی طرف تم اُٹھائے جاؤ گے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ سجدہ اور سورۂ مُلْک پڑھنےکی فضیلت
    • کیا مُردَے کلام کر سکتے ہیں...؟
    • سورۂ مُلْک و سُور ۂ سجدہ کی تلاوت سُنّت ہے
    • سور ۂ مُلْک کا مختصر تعارُف
    • سور ۂ مُلْک شفاعت کرے گی
    • سور ۂ مُلْک جھگڑا کرے گی
    • عذابِ قبر سے بچانے والی سُورت
    • نجات دلانےوالی سورت
    • سور ۂ مُلْک نے شفاعت کی
    • سور ۂ مُلْک پڑھنے کی عادت بنائیے!
    • سور ۂ مُلْک کے مضامین کا خُلاصہ
    • سور ۂ مُلْک کے 2مرکزی مضامین
    • (1):مُلْک، قدرت، اختیار سب اللہ کا ہے
    • غرور انسان کے لائق نہیں
    • فلسفی کا غرور کیسے ٹوٹا...؟
    • تکبّر کا نشہ اُتر گیا
    • (2):زندگی آزمائش کے لیے ہے
    • ہر جان گِرْوِی رکھی ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami