• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین) arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے منتخب کر کے سیکھا اور میری تلاوت کی ، کیا تو اُسے آگ سے جلائے گا اور عذاب دے گا حالانکہ میں اُس کے پیٹ میں ہوں؟الٰہی! اگر تیرا یہی ارادہ ہے تو مجھے اپنی کتاب سے مٹا دے۔ اللہ پاک نے فرمایا: میں تجھےناراض ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ سورۂ مُلْک نے عرض کی : ناراض ہونا میرا حق ہے۔ اللہ پاک نےارشادفرمایا : جا میں نے اُسے تیرے حوالے کیا اور اُس کے حق میں تیری سفارش قبول کی۔ چنانچہ وہ واپس گئی اور عذاب کا فرشتہ خالی ہاتھ واپس چلاگیا۔ پھر سورۂ مُلْک نے اُس میّت کے منہ پر اپنا منہ رکھ کرکہا : کیا ہی خوب ہے یہ منہ جواکثر میری تلاوت کرتا تھا ، کیا ہی خوب ہے یہ سینہ جس نے مجھے مَحْفُوظ  کیا اورکیا ہی خوب ہیں یہ قدم جن کا سہارا لے کرمجھے تلاوت کیا جاتا تھا۔ پھر وہ قبر میں اُس کادل بہلاتی رہتی ہےتاکہ اُسے وَحْشَت نہ ہو۔ حضرت اَنَس بن مالک  رَضِیَ اللہ عنہ   فرماتے ہیں : جب پیارے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے  یہ بات بیان فرمائی تو ہر چھوٹے بڑے ، آزاد وغلام نے اِس سورت کو سیکھ لیا اور آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے  اِس کا نام مُنْجِیَہ(نجات دلانے والی) رکھا۔([1])

    سور ۂ مُلْک  پڑھنے کی عادت بنائیے!

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! دیکھیے! کتنی پیاری پیاری روایات ہیں، کاش! ہم عمل کرنے والے بن جائیں۔ اَلحمدُ للہ! شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  نے ہمیں نیک بننے کے لیے جو 72 نیک اعمال کا نسخہ عطا فرمایا ہے، اس میں بھی سورۂ مُلْک  کی تلاوت والا نیک عمل شامل ہے، چنانچہ نیک عمل نمبر:4ہے: کیا آج آپ نے رات میں سورۂ مُلْک  پڑھ یا سُن لی؟


     

     



    [1]...تاریخ مدینہ دمشق ، جلد:6، صفحہ:46۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ سجدہ اور سورۂ مُلْک پڑھنےکی فضیلت
    • کیا مُردَے کلام کر سکتے ہیں...؟
    • سورۂ مُلْک و سُور ۂ سجدہ کی تلاوت سُنّت ہے
    • سور ۂ مُلْک کا مختصر تعارُف
    • سور ۂ مُلْک شفاعت کرے گی
    • سور ۂ مُلْک جھگڑا کرے گی
    • عذابِ قبر سے بچانے والی سُورت
    • نجات دلانےوالی سورت
    • سور ۂ مُلْک نے شفاعت کی
    • سور ۂ مُلْک پڑھنے کی عادت بنائیے!
    • سور ۂ مُلْک کے مضامین کا خُلاصہ
    • سور ۂ مُلْک کے 2مرکزی مضامین
    • (1):مُلْک، قدرت، اختیار سب اللہ کا ہے
    • غرور انسان کے لائق نہیں
    • فلسفی کا غرور کیسے ٹوٹا...؟
    • تکبّر کا نشہ اُتر گیا
    • (2):زندگی آزمائش کے لیے ہے
    • ہر جان گِرْوِی رکھی ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami