• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین) arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    طرف سے بھی کوئی راستہ نہیں ، اِس لیے کہ یہ (رات میں) سورۂ مُلْک  مجھ سے ہی پڑھا کرتاتھا ۔ چُنَانْچِہ جو اِسے رات میں پڑھتا ہے بَہُت زیادہ اور اَچھّا عَمَل کرتا ہے ۔([1])

    نجات دلانےوالی سورت

    حضرت عبْدُاللہ بن عباس  رَضِیَ اللہ عنہمانے  ایک شخص سے فرمایا : کیا مىں تمہىں اىک ایسی بات کا تحفہ نہ دوں جو تمہیں خوش کرے؟ اُس نے کہا : کىوں نہىں۔ فرمایا : تم خود بھى سورۂ مُلْک کى تلاوت کىا کرو اور اپنے گھر والوں کو ، اپنی اولاد کو ، گھر کے بچوں اور پڑوسىوں کو بھی یہ سکھاؤ کىونکہ ىہ نجات دلانے اور جھگڑنےوالى ہے۔ یہ اپنے پڑھنےوالے کے لىے قیامت کے دن اللہ پاک  سے جھگڑا کرے گی اور اُس کے لیے عذابِ دوزخ سے نجات کا مطالبہ کرے گی اور اِس کاپڑھنے والاعذابِ قبر سے مَحْفُوظ  رہے گا۔([2])

    سور ۂ مُلْک  نے شفاعت کی

    حضرت اَنَس بن مالک  رَضِیَ اللہ عنہ   روایت کرتے ہیں کہ  رسولِ ہاشمی، مکی مدنی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : اىک شخص فوت ہوگىا ، اُسےصرف سورۂ مُلْک ہی یاد تھی ، جب اُسے قبر میں اُتارا گیا اورعذاب کا فرشتہ آیا تو یہ سورت اُس کے سامنےہو گئی ، فرشتے نے کہا : تم کتابُ اللہ سے ہواور مجھے تمہارے ساتھ بے ادبی ہرگز پسند نہیں ، میں تمہارے لیے، اِس مَرنے والے کے لیے اور اپنے لیے کسی نَفع اور نقصان کا مالک نہیں ہوں ، اگر تم اِسے عذاب سے بچانا چاہتی ہو تو میرے ساتھ اللہ پاک کی بارگاہ میں چل کراِس کے لیے سفارش کرو۔ چنانچہ سورۂ مُلْک بارگاہِ الٰہی میں پہنچی اورعرض کی : اےمیرےربّ!تیرے فلاں بندے نے مجھے تیری کتاب


     

     



    [1]...مستدرک ، کتاب التفسیر، تفسیر سورۃ الملک، جلد:3، صفحہ:322، حدیث:3892۔

    [2]...التذکرۃفی احوال الموتیٰ والقبور، باب ما ینجی المؤمن من اھوال ...الخ،  جز:1، صفحہ:131۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ سجدہ اور سورۂ مُلْک پڑھنےکی فضیلت
    • کیا مُردَے کلام کر سکتے ہیں...؟
    • سورۂ مُلْک و سُور ۂ سجدہ کی تلاوت سُنّت ہے
    • سور ۂ مُلْک کا مختصر تعارُف
    • سور ۂ مُلْک شفاعت کرے گی
    • سور ۂ مُلْک جھگڑا کرے گی
    • عذابِ قبر سے بچانے والی سُورت
    • نجات دلانےوالی سورت
    • سور ۂ مُلْک نے شفاعت کی
    • سور ۂ مُلْک پڑھنے کی عادت بنائیے!
    • سور ۂ مُلْک کے مضامین کا خُلاصہ
    • سور ۂ مُلْک کے 2مرکزی مضامین
    • (1):مُلْک، قدرت، اختیار سب اللہ کا ہے
    • غرور انسان کے لائق نہیں
    • فلسفی کا غرور کیسے ٹوٹا...؟
    • تکبّر کا نشہ اُتر گیا
    • (2):زندگی آزمائش کے لیے ہے
    • ہر جان گِرْوِی رکھی ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami