• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین) arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقان ِ رسول! اچھّی اچھّی نیّتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان سننے سے پہلے کچھ اچھّی اچھّی نیّتیں کر لیتے ہیں، نیت کیجیے!*رضائے الٰہی کے لیے بیان سُنوں گا*بااَدَب بیٹھوں گا* خوب تَوَجُّہ سے بیان سُنوں گا*جو سُنوں گا، اُسے یاد رکھنے، خُود عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    سورۂ سجدہ اور سورۂ مُلْک پڑھنےکی فضیلت

    امام جلالُ الدِّین سیوطی شافعی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  جو اپنے دور کے بہت بڑے عالِم، مُفسِّر، محدِّث اور وَلِئِ کامِل ہیں، آپ نے اپنی کتاب شرحُ الصُّدور میں یہ واقعہ لکھا؛ حضرت اَبَان بن اَبُو عیّاش رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں: جب حضرت مُوَرِّق عَجلی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کی وفات ہوئی، اُس وقت مَیں آپ کے قریب ہی مَوْجُود تھا، جب اُنہیں کفن دے دیا گیا تو ہم نے دیکھا کہ * اُن کے سر سے ایک نُور نکلا اور چھت(Roof) کو چیرتا ہوا اُوپَر کو چلا گیا* پِھر ایسا ہی ایک نُور پاؤں کی طرف سے بلند ہوا* پِھر ایسا ہی نُور جسم کے درمیانی حصّے سے نکلا اور آسمان کی طرف بلند ہو گیا۔  

    اَبھی اِس اِیْمان اَفْروز مَنْظَر کو دیکھ کر حیران ہی ہو رہے تھے کہ حضرت مُوَرِّق رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے اپنے چہرے سے کفن ہٹایا اور کہا: کیا تم لوگوں نے کچھ دیکھا ہے؟ ہم نے کہا: جی ہاں! ایسے ایسے 3نُور بلند ہوتے دیکھے ہیں۔ آپ نے فرمایا: یہ سُورۂ سجدہ ہے جو میں ہر رات پڑھتا تھا* اِس کی ابتدائی 14 آیات کا نُور میرے سر سے*آخری 14 آیات کا نُور قدموں کی جانِب سے * اور آیتِ سجدہ کا نُور جسم کے درمیانی حصّے سے بلند ہوا، یہ مبارَک


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ سجدہ اور سورۂ مُلْک پڑھنےکی فضیلت
    • کیا مُردَے کلام کر سکتے ہیں...؟
    • سورۂ مُلْک و سُور ۂ سجدہ کی تلاوت سُنّت ہے
    • سور ۂ مُلْک کا مختصر تعارُف
    • سور ۂ مُلْک شفاعت کرے گی
    • سور ۂ مُلْک جھگڑا کرے گی
    • عذابِ قبر سے بچانے والی سُورت
    • نجات دلانےوالی سورت
    • سور ۂ مُلْک نے شفاعت کی
    • سور ۂ مُلْک پڑھنے کی عادت بنائیے!
    • سور ۂ مُلْک کے مضامین کا خُلاصہ
    • سور ۂ مُلْک کے 2مرکزی مضامین
    • (1):مُلْک، قدرت، اختیار سب اللہ کا ہے
    • غرور انسان کے لائق نہیں
    • فلسفی کا غرور کیسے ٹوٹا...؟
    • تکبّر کا نشہ اُتر گیا
    • (2):زندگی آزمائش کے لیے ہے
    • ہر جان گِرْوِی رکھی ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami