• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین) arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پتا چلا؛ ہم مجبور محض نہیں ہیں بلکہ ہمیں اپنے موجُودَہ لمحے پر اِخْتیار دیا گیا ہے، ہم اپنے موجُودَہ لمحے میں نیکی کرتے ہیں یا گُنَاہ کرتے ہیں؟ نماز پڑھتے ہیں یا مَعَاذَ اللہ! شراب پینے کو اِخْتیار کرتے ہیں * تلاوت کرتے ہیں یا غیبت و چغلی کا انتخاب کرتے ہیں * سچ بولتے ہیں یا جھوٹ کا انتخاب کرتے ہیں * دوسروں کو تکلیف پہنچاتے ہیں یا خیر خواہی کا انتخاب کرتے ہیں؟ یہ ہمیں اِخْتیار دے دیا گیا اور اسی میں آزمائش ہے، ہم جس طرح کے عمل کا انتخاب کریں گے، ویسا ہی نتیجہ پا لیں گے، گُنَاہ کی راہ اپنائیں گے تو سزا کے حقدار ہوں گے، نیکی کا رستہ اپنائیں گے تو جزاء کے حقدار بن جائیں گے۔

    ہر جان گِرْوِی رکھی ہے

    پیارے اسلامی بھائیو!  پارہ:29،  سورۂ مُدَّثِّر کی آیت نمبر  38 میں اللہ پاک  فرماتا ہے:

    كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ رَهِیْنَةٌۙ(۳۸)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:ہر جان اپنے کمائے ہوئے اعمال میں گروی رکھی ہے۔

    مطلب یہ ہے کہ اللہ پاک نے ہمیں زِندگی بخشی، جسم دیا، ہاتھ پاؤں دئیے، آنکھ،کان، ناک،عقل و سمجھ عطا فرمائی،پھر ہم پر اَحْکام لازِم فرمائے، کچھ چیزیں ہم پر فرض ہیں، کچھ ہم پر اللہ پاک کے واجبات ہیں، اب ان فرائض و واجبات کے بدلے ہماری جان گروی رکھی گئی ہے، اگر ہم یہ فرائض اور واجبات ادا کرتے ہیں تو ہم اپنی جان جہنّم سے آزاد کروا لیں گے، اگر ہم ان میں کوتاہی کرتے ہیں تو خود کو جہنّم کا حقدار بنائیں گے۔

    (کٹائی  کے وقت)بونے والے جو بوئیں وہ کاٹیں                                                        یہ ہوا تو مَرْ مِٹا یاربّ!

    آہ جو بو چکا ہوں وقت دِرَوْ                                                                                ہو گا حسرت کا سامنا یاربّ!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ سجدہ اور سورۂ مُلْک پڑھنےکی فضیلت
    • کیا مُردَے کلام کر سکتے ہیں...؟
    • سورۂ مُلْک و سُور ۂ سجدہ کی تلاوت سُنّت ہے
    • سور ۂ مُلْک کا مختصر تعارُف
    • سور ۂ مُلْک شفاعت کرے گی
    • سور ۂ مُلْک جھگڑا کرے گی
    • عذابِ قبر سے بچانے والی سُورت
    • نجات دلانےوالی سورت
    • سور ۂ مُلْک نے شفاعت کی
    • سور ۂ مُلْک پڑھنے کی عادت بنائیے!
    • سور ۂ مُلْک کے مضامین کا خُلاصہ
    • سور ۂ مُلْک کے 2مرکزی مضامین
    • (1):مُلْک، قدرت، اختیار سب اللہ کا ہے
    • غرور انسان کے لائق نہیں
    • فلسفی کا غرور کیسے ٹوٹا...؟
    • تکبّر کا نشہ اُتر گیا
    • (2):زندگی آزمائش کے لیے ہے
    • ہر جان گِرْوِی رکھی ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami