• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین) arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تکبّر کا نشہ اُتر گیا

    ایک نہایت ظالم حکمران ہو اہے: حَجَّاج بن یُوسُف۔ اس کی فوج کا ایک سپہ سالار تھا، جس کا نام تھا: مُہْلِب۔ ایک دِن مُہْلِب ریشمی کپڑے پہنے، اکڑ کر تکبر سے چَل رہا تھا، حضرت مُطَرِّف بِنْ عبد اللہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے اسے یُوں تکبر کی چال چلتے دیکھا تو دِل میں نیکی کی دعوت کا جذبہ بیدار ہوا، چنانچہ آپ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  مُہْلِب کے قریب تشریف لائے اور فرمایا: اے بندۂ خُدا! چلنے کا یہ انداز اللہ پاک کے ناپسندیدہ لوگوں کا اور رسول اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کے دُشمنوں کا ہے۔

    مُہْلِب بھلا فوج کا سپہ سالار تھا، عہدے اور منصب کا نشہ اس کے سَر پر جادُو کی طرح سُوار تھا، جب اس نے دیکھا کہ ایک شخص اسے نصیحت کر رہا ہے تو تَیْوَر چڑھا کر بولا: جانتے ہو میں کون ہوں؟ حضرت مُطَرِّف بِنْ عبد اللہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  بھی ماشَآءَ اللہ الْکَرِیْم! زِندہ دِل تھے، آپ نے نرمی سے ارشاد فرمایا:  ہاں! جانتا ہوں تم کون ہو؛ اَوَّلُکَ نُطْفَۃٌ مَذِرَۃٌ تم پہلے ایک ناپاک نطفہ تھے، وَ آخِرُکَ جِیْفَۃٌ قَذِرَۃٌ انتہا میں تم ایک گندے مردار ہو جاؤ گے وَاَنْتَ بَیْنَ ذَالِکَ   تَحْمِلُ الْعَذِرَۃَ اور ان دونوں حالتوں کے درمیان تم پیٹ میں گندگی اُٹھائے ہوئے ہو۔ یہ سُن کر مُہْلِبْ کی عقل ٹھکانے آگئی ، اُس نے تکبر والی چال تَرْک کی اور آگے روانہ ہو گیا۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ غور کا مقام ہے، ہم واقعی بہت عاجز مخلوق ہیں، بھلائی اسی میں ہے کہ ہم لوگ اللہ پاک کے حُضُور عاجزی اور انکساری کا مظاہَرہ کریں اور اپنا سَر  ہمیشہ


     

     



    [1]...الباب فی علوم الکتاب، پارہ:29،سورۂ معارج، زیر آیت:39، جلد:19، صفحہ:375 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ سجدہ اور سورۂ مُلْک پڑھنےکی فضیلت
    • کیا مُردَے کلام کر سکتے ہیں...؟
    • سورۂ مُلْک و سُور ۂ سجدہ کی تلاوت سُنّت ہے
    • سور ۂ مُلْک کا مختصر تعارُف
    • سور ۂ مُلْک شفاعت کرے گی
    • سور ۂ مُلْک جھگڑا کرے گی
    • عذابِ قبر سے بچانے والی سُورت
    • نجات دلانےوالی سورت
    • سور ۂ مُلْک نے شفاعت کی
    • سور ۂ مُلْک پڑھنے کی عادت بنائیے!
    • سور ۂ مُلْک کے مضامین کا خُلاصہ
    • سور ۂ مُلْک کے 2مرکزی مضامین
    • (1):مُلْک، قدرت، اختیار سب اللہ کا ہے
    • غرور انسان کے لائق نہیں
    • فلسفی کا غرور کیسے ٹوٹا...؟
    • تکبّر کا نشہ اُتر گیا
    • (2):زندگی آزمائش کے لیے ہے
    • ہر جان گِرْوِی رکھی ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami