• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین) arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    غرور انسان کے لائق نہیں

    ہم انسانوں کی ایک کمزوری ہے، ہمیں کچھ طاقت، قُوَّت، اِخْتیار مل جائے تو ہم خوامخواہ غرور اور تکبُّر کا شکار ہو جاتے ہیں* فِرْعَون کو دیکھیے! اُسے تاج و تخت ملے تو خُود کو خُدا کہنے لگ گیا * نمرود بدبخت کو اِخْتیارات ملے تو خُدائی کا دعویٰ کر بیٹھا * ایسے ہی اور کتنے ایسے گزرے ہیں، آج بھی کتنے ہی ہوں گے، جو خوامخواہ غرور و تکبّر کا شکار ہوئے رہتے ہیں۔ مولانا رُوْم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  لکھتے ہیں:

    نَفْسِ کَسْ رَا فِرْعَوْن نَیْسْتْ

    لَیْک اُو رَا عَوْن کَسْ رَا عَوْن نَیْستْ

    مفہوم: یعنی کون ہے جس کا نَفْسِ اَمَّارہ فرعون نہیں ہے، بات یہ ہے کہ اُس فرعون کو تاج و تخت و حکومت مِل گئی تھی، ہمیں یہ چیزیں مُیسر نہیں ہیں۔ اگر میسر آجائیں تو عام لوگ بھی فِرْعَوْن بننے میں دَیْر نہیں لگائیں گے۔

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ واقعی حقیقت ہے، ہم انسان بہت جلد آپے سے باہَر ہو جاتے ہیں، حالانکہ ہم اپنے آپ پر ہی غور کر لیں تو پتا چلتا ہے کہ ہم بہت بےبَس، عاجِز اور ناقِصْ مخلوق ہیں۔ کتنی قسم کے دائرے ہیں جن میں ہم پھنسے ہوئے ہیں، چاہ کر بھی ان سے ہم نکل نہیں سکتے۔ مثال کے طور پر * نیچے زمین، اُوپَر آسمان، یہ ایک دائرہ ہے، ہم اس کے اندر پھنسے ہوئے ہیں۔ ہم اس دائرے سے باہَر نہیں جا سکتے۔ سُورۂ رحمٰن میں ارشاد ہوا:

    یٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اِنِ اسْتَطَعْتُمْ اَنْ تَنْفُذُوْا مِنْ اَقْطَارِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اے جنّوں اور انسانوں کے گروہ! اگر تم سے ہوسکے کہ آسمانوں اور زمین


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ سجدہ اور سورۂ مُلْک پڑھنےکی فضیلت
    • کیا مُردَے کلام کر سکتے ہیں...؟
    • سورۂ مُلْک و سُور ۂ سجدہ کی تلاوت سُنّت ہے
    • سور ۂ مُلْک کا مختصر تعارُف
    • سور ۂ مُلْک شفاعت کرے گی
    • سور ۂ مُلْک جھگڑا کرے گی
    • عذابِ قبر سے بچانے والی سُورت
    • نجات دلانےوالی سورت
    • سور ۂ مُلْک نے شفاعت کی
    • سور ۂ مُلْک پڑھنے کی عادت بنائیے!
    • سور ۂ مُلْک کے مضامین کا خُلاصہ
    • سور ۂ مُلْک کے 2مرکزی مضامین
    • (1):مُلْک، قدرت، اختیار سب اللہ کا ہے
    • غرور انسان کے لائق نہیں
    • فلسفی کا غرور کیسے ٹوٹا...؟
    • تکبّر کا نشہ اُتر گیا
    • (2):زندگی آزمائش کے لیے ہے
    • ہر جان گِرْوِی رکھی ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami