• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین) arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ مُلْک (فضائل و مضامین)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! ان مضامین پر بار بار غور فرمائیے! واقعی میرے رَبِّ کریم کی کیسی عظیم شان ہے...!! کیسی کیسی اعلیٰ تخلیقات ہیں، انہیں دیکھ کر، ان میں غور کر کے اِیْمان والوں کے دِل پُکار اٹھتے ہیں:

    تَبٰرَكَ الَّذِیْ بِیَدِهِ الْمُلْكُ٘- وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرُۙ(ﰳ۱) (پارہ:29، سورۂ مُلْک:1)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:بڑی برکت والا ہے وہ جس کے قبضے میں ہی ساری بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر خوب قادر ہے۔

    سور ۂ مُلْک  کے 2مرکزی مضامین

    پیارے اسلامی بھائیو! ویسے تو سورۂ مُلْک  میں اور بھی بہت سارے پیارے پیارے مضامین ہیں، البتہ! بہت اَہَم مضامین جنہیں اِس سُورت کے مرکزی مضامین قرار دیا جا سکتا ہے، وہ 2 ہیں:

    (1):مُلْک، قدرت، اختیار سب اللہ کا ہے

    پہلا اَہَم مرکزی مضمون  وہ ہے جو اِس سُورت کے بالکل ابتدائی جملے میں ارشاد ہوا:

    تَبٰرَكَ الَّذِیْ بِیَدِهِ الْمُلْكُ٘- (پارہ:29، سورۂ مُلْک:1)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:بڑی برکت والا ہے وہ جس کے قبضے میں ہی ساری بادشاہی ہے۔

    یعنی مُلْک، قُدْرت، اختیار سب کا سب اللہ پاک کا ہے۔ وہی اِس شان کامالِک ہے کہ جس کی مرضِی اس کائنات میں نافِذ ہے۔ ایک شاعِر نے کہا تھا:

    کسی کو سوچوں نے کب سراہا، وہی ہُوا جو خُدا نے چاہا

    جو سب کے ماتھے پہ مہر قدرت لگا رہا ہے، وہی خُدا ہے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ سجدہ اور سورۂ مُلْک پڑھنےکی فضیلت
    • کیا مُردَے کلام کر سکتے ہیں...؟
    • سورۂ مُلْک و سُور ۂ سجدہ کی تلاوت سُنّت ہے
    • سور ۂ مُلْک کا مختصر تعارُف
    • سور ۂ مُلْک شفاعت کرے گی
    • سور ۂ مُلْک جھگڑا کرے گی
    • عذابِ قبر سے بچانے والی سُورت
    • نجات دلانےوالی سورت
    • سور ۂ مُلْک نے شفاعت کی
    • سور ۂ مُلْک پڑھنے کی عادت بنائیے!
    • سور ۂ مُلْک کے مضامین کا خُلاصہ
    • سور ۂ مُلْک کے 2مرکزی مضامین
    • (1):مُلْک، قدرت، اختیار سب اللہ کا ہے
    • غرور انسان کے لائق نہیں
    • فلسفی کا غرور کیسے ٹوٹا...؟
    • تکبّر کا نشہ اُتر گیا
    • (2):زندگی آزمائش کے لیے ہے
    • ہر جان گِرْوِی رکھی ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami