• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذِکْرِ مولیٰ عَلِی رضی اللہ عنہ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    ذِکْرِ مولیٰ عَلِی رضی اللہ عنہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    راضی نہ ہوں گے تو نے ہمیں وہ نعمتیں دِیں جو کسی کو نہ دِیں۔ اللہ پاک فرمائے گا:میں تم کو ان سب سے اعلیٰ نعمت دوں گا،جنّتی عَرْض کریں گے:مولیٰ! ان سے افضل کیا چیز ہوسکتی ہے؟ اللہ پاک فرمائے گا :مَیں تم سے راضی رہوں گا ،کبھی ناراض نہ ہوں گا۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! ہم اللہ پاک کو راضِی کیسے کر سکتے ہیں، آئیے! ایک خوبصُورت روایت سنتے ہیں:

    گُنَاہوں کی مُعَافی مانگا کیجیے...!!

    حضرت علی بن رَبِیْعہ  رحمۃُ اللہ علیہ  فرماتے ہیں: ایک مرتبہ مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علی المرتضیٰ شیرِ خُدا  رَضِیَ اللہ عنہ  سُوار ی پر سُوار ہوئے، مجھے اپنے پیچھے بٹھایا اور حِرَّہ (نامی علاقے) کی طرف چل پڑے، چلتے چلتے آپ نے آسمان کی طرف سَر اُٹھایا، پِھرپڑھا:

    اَللَّهُمَّ ‌اغْفِرْ ‌لِي ْ‌ذُنُوبِي ْ‌اِنَّهُ ‌لَا ‌يَغْفِرُ ‌الذُّنُوبَ اَحَدٌ ‌غَيْرُكَ

    ترجمہ:اے اللہ پاک!میرے گُنَاہ بخش دے،بیشک تیرے سوا کوئی گُنَاہوں کو بخشنے والا نہیں ہے۔

    حضرت علی بن رَبِیْعہ  رحمۃُ اللہ علیہ  فرماتے ہیں: یہ پڑھنے کے بعد مولیٰ علی شیر خُدا  رَضِیَ اللہ عنہ  نے میری طرف دیکھا اور مسکرائے۔ مجھے بڑی حِیرانی ہوئی، میں نے پوچھا: اے اَمِیرُ الْمُؤمِنِین! آپ نے پہلے اِستغفار کیا (یعنی اللہ پاک سے گُنَاہوں کی مُعَافِی مانگی) پِھر میری طرف دیکھ کر مُسکرائے، اس میں کیاراز ہے؟

    میرا یہ سُوال سُن کر حضرت مولیٰ علی  رَضِیَ اللہ عنہ  نے مجھے ایک واقعہ سُنایا (اپنے ماضِی کی ایک یادتازہ فرمائی) فرمانے لگے: ایک مرتبہ پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم


     

     



    [1]...بخاری کتاب التوحید،باب کلام الرب مع اہل الجنۃ،صفحہ:1812،حدیث:7518۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ذِکْرِ مولیٰ علی رَضِیَ اللہ عنہ
    • جنتی درخت کی جڑیں کہاں ہیں؟
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • شبِ ہجرت عظیم قربانی
    • اللہ پاک فخر فرماتا ہے
    • رِضائے مولیٰ کے طلبگار بن جائیے!
    • اِیْمان کامِل کب ہوتا ہے...؟
    • لڑائی بھی رِضَائے اِلٰہی کے لیے
    • اللہ پاک کی رِضا سب سے بڑی نعمت ہے
    • گُنَاہوں کی مُعَافی مانگا کیجیے...!!
    • گُنَاہوں کی معافی مانگنے کی عادَت بنا لیجیے!
    • اللہ پاک کی رضا دِلانے والے 3 اعمال
    • شبِ قدر عبادت میں گزاریئے
    • عطیات کی ترغیب
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دعاؤں کی قبولیّت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami