• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذِکْرِ مولیٰ عَلِی رضی اللہ عنہ arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    ذِکْرِ مولیٰ عَلِی رضی اللہ عنہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ساتھ لڑائی میں تھے، ایک غیر مسلم کو آپ نے پچھاڑا اور اس کے اُوپر بیٹھ گئے، بس آپ اس کی گردَن اُتارنے ہی لگے تھے کہ اس غیر مسلم نے آپ پر تھوک ڈال دیا۔ جیسے ہی یہ معاملہ ہوا، آپ نے اس غیر مسلم کو چھوڑا اور ایک طرف ہو گئے۔

    وہ بڑا حیران ہوا، پوچھا: اے علی! یہ کیا معاملہ ہے، ابھی تو جان سے مارنے کو تیار تھے۔ فرمایا: پہلے میں تجھ سے اللہ پاک کی رضا کے لیے لڑ رہا تھا، اب تُو نے مجھ پر تُھوک ڈالا تو اس لڑائی میں میرے نفس کا حصّہ بھی شامِل ہو گیا، اِس لیے میں پیچھے ہٹ گیا ہوں۔ اس غیر مسلم نے یہ بات سُنی تو فورًا کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا۔([1])

    اللہ پاک کی رِضا سب سے بڑی نعمت ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! پتا چلا؛ مسلمان کی زندگی کا مقصد اللہ پاک کی رِضا پانا ہے، جس خوش نصیب کو یہ نعمت نصیب ہو گئی، وہ دُنیا اور آخرت میں کامیاب ہو جائے گا۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    وَ رِضْوَانٌ مِّنَ اللّٰهِ اَكْبَرُؕ- (پارہ:10،سورۂ توبہ:72)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور اللہ کی رضا سب سے بڑی چیز ہے۔

    یعنی جنّت کی نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت یہ ہوگی کہ اللہ پاک جنتیوں سے راضی ہو گا، کبھی ناراض نہ ہو گا۔([2])

    پیارے آقا، مدینے والے مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: اللہ پاک اہلِ جنّت سے فرمائے گا: اے جنّتیو! کیا تم راضی ہوگئے؟ اہلِ جنّت عرض کریں گے :مولیٰ! ہم کیوں


     

     



    [1]...مرقاۃ المفاتیح، کتاب القصاص، الفصل الاول، جلد:7، صفحہ:10، تحت الحدیث:3451۔

    [2]...تفسیر خازن، پارہ:10، سورۂ توبہ، زیرِ آیت:72، جلد:2، صفحہ:261۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ذِکْرِ مولیٰ علی رَضِیَ اللہ عنہ
    • جنتی درخت کی جڑیں کہاں ہیں؟
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • شبِ ہجرت عظیم قربانی
    • اللہ پاک فخر فرماتا ہے
    • رِضائے مولیٰ کے طلبگار بن جائیے!
    • اِیْمان کامِل کب ہوتا ہے...؟
    • لڑائی بھی رِضَائے اِلٰہی کے لیے
    • اللہ پاک کی رِضا سب سے بڑی نعمت ہے
    • گُنَاہوں کی مُعَافی مانگا کیجیے...!!
    • گُنَاہوں کی معافی مانگنے کی عادَت بنا لیجیے!
    • اللہ پاک کی رضا دِلانے والے 3 اعمال
    • شبِ قدر عبادت میں گزاریئے
    • عطیات کی ترغیب
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دعاؤں کی قبولیّت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami