• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی علما سے مَحبّت arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی علما سے مَحبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قدموں میں پڑے رہیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! نجات کی صورت نکل ہی آئے گی۔ ([1]) مزید فرماتے ہیں:علما  کو ہماری نہیں،ہمیں علما  کی ضرورت ہے بلکہ اپنے مُتَعَلِّقین کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا :  عُلَما کے قدموں سے ہٹے تو بھٹک جاؤ گے۔([2])

    اس کی کیا وجہ ہے کہ آپ علمائے کرام سے اِس قدر مَحبّت فرماتے ہیں، اِن کی عزّت و تعظیم کرنے کا اس قدر حکم ارشاد فرماتے ہیں..؟؟ آپ دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ فرماتے ہیں:*یہ علما ہی ہیں  جو انبیائے کرام   علیہم السَّلام   کےحقیقی  وارث اور جانشین   ہیں؛پیارے آقا ، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:اِ نَّ ‌الْعُلَمَاءَ ‌وَرَثَةُ الْاَ نْبِيَاءِیعنی بے شک علما ہی انبیا کے وارث ہیں([3])*یہ علما ہی ہیں، جو لوگوں کو دِینِ اسلام کی طرف راغب کرتے ہیں * یہ علما ہی ہیں ، جو مسلمانوں کے عقائد کی حفاظت کرنےوالے ہیں * یہ علما ہی ہیں، جو صحیح معنوں میں اللہ پاک اور اس کے حبیب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمکی پہچان کروانے والے  ہیں * یہ علما ہی ہیں،  جو صحابۂ کرام کا ادب سکھانے والے  ہیں * یہ علما ہی ہیں، جو اہلِ بیت سے مَحبّت کا درس دینے والے  ہیں * یہ علما ہی ہیں ، جو مسائل کا شرعی حل نکالنے والے ہیں * یہ علما ہی ہیں،  جو طہارت و نجاست کے مسائل بتانے والے ہیں * یہ علما ہی ہیں، جو پاکی پلیدی کا فرق سمجھانے والے  ہیں * یہ علما ہی ہیں ، جو غسل ، کفن ، تدفین کے مسائل سکھانے والے ہیں * مدارس و جامعات ، مساجد چلانے والے علما ہی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میں نہ صرف خود علمائے کرام  کا اَدَب و اِحترام کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہوں   بلکہ دوسروں   کو بھی اس کی تلقین کرتا ہوں۔([4])


     

     



    [1]...امیر اہلسنت کی دینی خدمات، صفحہ:324

    [2]...امیر اہلسنت کی دینی خدمات، صفحہ:324

    [3]... ابن ماجہ،مقدمہ،صفحہ:49، حدیث:  223

    [4]... امیر اہلسنت کی دینی خدمات، صفحہ:323-324 بتصرف

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • امیر اہلسنّت کی علما سے مَحبّت
    • امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کا مختصر تعارف
    • عالِم کی مَحبّت دِین ہے
    • ہلاکت کا ایک سبب
    • علما کی مَحبّت ..!! خیر کی علامت..!!
    • امیر اہلسنّت کی اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ سے مَحبّت
    • اللہ پاک اہل علم کو مَحْبُوب رکھتا ہے
    • قابِلِ رَشْک لوگ
    • شارح بخاری رحمۃُ اللہ علیہ سے آپ کی مَحبّت
    • اسلاف کی علما سے مَحبّت
    • میں خود حاضر ہو جاتا
    • محمود غزنوی پر کرم ہو گیا
    • شامی عالم سے مَحبّت کا انوکھااظہار
    • اہلِ علم پر اعتراض سے بچئے!
    • علمائے کرام سے دعائیں کرواتے
    • امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کے مَدَنی پھول
    • علما ئے اہلسنّت کی امیر اہلسنّت سے مَحبّت
    • علما کی مَحبّت کیسے حاصل ہو
    • امیر اہلسنت کی سیرت پر رسالے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami