Share this link via
Personality Websites!
پیارے اسلامی بھائیو! امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی سیرتِ مبارکہ پر مشتمل دو بڑے ہی پیارے رسالے مکتبۃُالمدینہ کی طرف سے شائع کئے گئے ہیں۔(1): تعارف امیر اہلسنّت۔(2): فیضانِ امیر اہلسنّت۔
آپ یہ دونوں رسالےمکتبۃُالمدینہ کی کسی بھی شاخ سے قیمتاً حاصِل کر سکتے ہیں۔ خود بھی اِن رسالوں کا مطالعہ کیجئے! دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے!اللہ پاک ہمیں امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی برکتیں عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami