• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی علما سے مَحبّت arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی علما سے مَحبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    علما کی مَحبّت  کیسے حاصل ہو

    پیارے اسلامی بھائیو! ہم نے امیرِ اہلسنت  مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  کی علمائے اہلسنّت سے مَحبّت اور ان حضرات کی امیر اہلسنّت سے مَحبّت کے چند واقعات سنے اللہ پاک ہمیں بھی ان مبارک ہستیوں کا صدقہ اہل علم کی مَحبّت نصیب فرمائے۔ آئیے! اہلِ علم کی مَحبّت کیسے حاصِل ہو اس تعلق سے چند ایک باتیں عرض کرتا ہوں :

    بہت آسان ہے! *جو لوگ علما سے مَحبّت رکھتے ہیں، اُن کی صحبت اختیا ر کیجئے ! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! علما کی مَحبّت حاصِل ہو گی   * ہر ہفتے ہفتہ وار مَدَنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے کی صورت کیجئے ۔ امیرِ اہلسنّت  مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  دورانِ مَدَنی مذاکرہ علمائے کرام و مفتیان کرام کو اپنے ساتھ    بٹھاتے ہیں جس سے دیکھنے والوں کو ان کے مقام ومرتبہ  کا اندازہ ہوتا ہے اور دل میں ان کی مَحبّت آتی ہے*مکتبۃُ المدینہ کی شائع کردہ کتاب:احیاء العلوم  مترجم ، جلد 1 کا مطالعہ کیجئے! *اعلیٰ حضرت  امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ کے والد محترم حضرت مولانا مفتی نقی علی خان رحمۃُ اللہ علیہ کا بڑا ہی پیارا رسالہ ہے  : فَضْلُ الْعِلْمِ وَ الْعُلَمَا یعنی فیضانِ علم و علما  پڑھئے! *مکتبۃُ المدینہ کا ایک اور رسالہ ہے: علم و علما کی شان  اس کو پڑھئے ! *عاشقانِ رسول کے ساتھ قافلوں میں سفر کیجئے!اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!اللہ پاک نے چاہا تو علما کی مَحبّت و شان و عظمت دل میں بیٹھ جائےگی ۔

    اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔   

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • امیر اہلسنّت کی علما سے مَحبّت
    • امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کا مختصر تعارف
    • عالِم کی مَحبّت دِین ہے
    • ہلاکت کا ایک سبب
    • علما کی مَحبّت ..!! خیر کی علامت..!!
    • امیر اہلسنّت کی اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ سے مَحبّت
    • اللہ پاک اہل علم کو مَحْبُوب رکھتا ہے
    • قابِلِ رَشْک لوگ
    • شارح بخاری رحمۃُ اللہ علیہ سے آپ کی مَحبّت
    • اسلاف کی علما سے مَحبّت
    • میں خود حاضر ہو جاتا
    • محمود غزنوی پر کرم ہو گیا
    • شامی عالم سے مَحبّت کا انوکھااظہار
    • اہلِ علم پر اعتراض سے بچئے!
    • علمائے کرام سے دعائیں کرواتے
    • امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کے مَدَنی پھول
    • علما ئے اہلسنّت کی امیر اہلسنّت سے مَحبّت
    • علما کی مَحبّت کیسے حاصل ہو
    • امیر اہلسنت کی سیرت پر رسالے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami