• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی علما سے مَحبّت arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی علما سے مَحبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دمشق کے مدیر اور سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے عظیم بُزرگ پیر طریقت حضرت شیخ رجب  رحمۃُ اللہ علیہ  امیرِ اہلسنّت   کی رہائش گاہ پر ملاقات کیلئے تشریف لائے ۔آپ کو جیسے ہی اس کی اطلاع ملی فوراً دوسری منزل سے  ننگے پاؤں  نیچے تشریف لائے اور دروازے پرجاکران کا استقبال کیا اور بڑے ہی مؤدبانہ انداز میں  اپنے ساتھ اُوپر لے گئے۔دیکھنے والے حیرت زدہ تھے کہ پندرہویں  صدی کی عظیم علمی و روحانی شخصیت ، لاکھوں مرید ین و مُتَعَلِّقین جن کی راہ میں  عقیدت ومَحبّت میں  بچھ جاتے ہیں  ۔ انہوں  نے شام سے  آئے ہوئے علماء وشیوخ کو اونچی  جگہ بٹھایا اور خود عاجزی کرتے ہوئے  زمین پر بیٹھ گئے۔ بیٹھنے کا انداز بھی انتہائی مؤدبانہ..!! دوزانو،  نگاہیں نیچی کئے۔

    جب یہ حضرات آپ  کے یہاں سے رخصت ہونے لگے تو انتہائی مَحبّت  کا اظہار فرماتے ہوئے ، آپ نے اُن سے مصافحہ کیا ، گلے ملے   ، اور انہیں تحفے پیش کئے اور ننگے پاؤں دروازے تک چھوڑنے کے لئے تشریف لائے۔([1])

    اللہ !اللہ! یقینا علما کی قدر وہی لوگ کرتے ہیں،  جن کو اللہ پاک  عقل سلیم عطا فرماتا ہے *وہ جانتے ہیں کہ عالِم اور اَنجان شخص برابر نہیں ہوتے *وہ جانتے ہیں کہ اللہ پاک  نے علما کو عام لوگوں کے مقابلے میں بلند درجے عطا فرمائے ہیں  ۔کتنے بلند؟؟ اتنے بلند کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں:علمائے کرام ، عام مؤمنین سے  7سو درجے بلند ہوں  گے اور ہر دو درجوں  کے درمیان 5سو سال کی مسافت ہوگی([2])* وہ جانتے ہیں کہ یہی لوگ ہیں جو قرآن و حدیث کو بخوبی جاننے والے ہیں* وہ جانتے ہیں کہ یہی لوگ انبیائے  علیہم السَّلام   کے حقیقی وارث ہیں* وہ جانتے ہیں کہ عالِم کی افضلیت عابِد پر


     

     



    [1]...1163 علما ئے اہلسنت کے تاثرات، صفحہ:12-13 ملخصاً

    [2]... ارشاد الساری، کتاب العلم، باب فضل العلم، جلد:1، صفحہ:211

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • امیر اہلسنّت کی علما سے مَحبّت
    • امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کا مختصر تعارف
    • عالِم کی مَحبّت دِین ہے
    • ہلاکت کا ایک سبب
    • علما کی مَحبّت ..!! خیر کی علامت..!!
    • امیر اہلسنّت کی اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ سے مَحبّت
    • اللہ پاک اہل علم کو مَحْبُوب رکھتا ہے
    • قابِلِ رَشْک لوگ
    • شارح بخاری رحمۃُ اللہ علیہ سے آپ کی مَحبّت
    • اسلاف کی علما سے مَحبّت
    • میں خود حاضر ہو جاتا
    • محمود غزنوی پر کرم ہو گیا
    • شامی عالم سے مَحبّت کا انوکھااظہار
    • اہلِ علم پر اعتراض سے بچئے!
    • علمائے کرام سے دعائیں کرواتے
    • امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کے مَدَنی پھول
    • علما ئے اہلسنّت کی امیر اہلسنّت سے مَحبّت
    • علما کی مَحبّت کیسے حاصل ہو
    • امیر اہلسنت کی سیرت پر رسالے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami