• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی علما سے مَحبّت arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی علما سے مَحبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یقین دہانی کے ساتھ ساتھ  قافلے میں   سفراور امیر اہل سنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ سے  ملاقات کی تمنا کا اظہار کیا۔آپ دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ خطیب ، مفتی اور شیخ الحدیث ہونے کے باوجود امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کے طَالِب بھی ہو گئے ۔

    جب آپ  امیرِ اہلسنّت سے   ملاقات کیلئے آئے تو امیرِ اہلسنّت  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  نے ان کی تعظیم میں  ان کی دست بوسی بھی کی اور فرمایا :میں  تو خود آپ سے  ملنے کا خواہش مند تھا آپ مجھے حکم کرتے میں  خود آپ کے دولت خانے پر حاضر ہو جاتا۔([1])

    اللہ اکبر! کیسا عاجزی بھرا انداز ہے..؟؟اس سے بھی بڑھ کر آپ دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہکی عاجزی کا عالَم تو یہ ہے کہ  آپ اپنے مرید علما و مفتیانِ کرام کی بھی عزّت فرماتے اور اُن سے مَحبّت کا اظہار فرماتے ہیں، مَدَنی مذاکرے میں اِن کی آمد کا شدت سے انتظار فرماتے ہیں، اِن حضرات کو اپنے برابر میں بٹھاتے ہیں،  مختلف اوقات میں اِن سے مَدَنی مذاکرے میں پوچھے گئے مسائل کی وضاحت لیتے ہیں، بلکہ ایک مرتبہ تو حصولِ بَرکت کے لئے دعوتِ اسلامی کے علما اور مفتیانِ کرام جو  امیر اہلسنت کے ہی مرید ہیں ، ان کو بَرکت کے لئے اپنے گھر لے گئے ۔

    پیارے اسلامی بھائیو! جو اللہ پاک کے لئے عاجزی کرتا ہے تو پھر اللہ پاک بھی اُسے بلندی عطا فرماتا ہے۔ہمارے آقا و مولا ، اللہ پاک کے آخری نبی، مُحَمَّدِعربی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمنے حق فرمایا:مَنْ ‌تَوَاضَعَ ‌لِلَّهِ رَفَعَهُ اللَّهُ  کہ جو اللہ پاک کے لئے عاجزی اختیار فرماتا ہے ،اللہ پاک اُسے بلندیاں عطا کر دیتا ہے۔([2])

    امیرِ اہلسنّت  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ   کو اللہ پاک نے ایسی بلندیاں عطا فرمائی  کہ دنیا نے دیکھی ..!!


     

     



    [1]...1163 علما ئے اہلسنت کے تاثرات، صفحہ:15-16

    [2]...معجم اوسط، جلد:6، صفحہ:145، حدیث:8307

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • امیر اہلسنّت کی علما سے مَحبّت
    • امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کا مختصر تعارف
    • عالِم کی مَحبّت دِین ہے
    • ہلاکت کا ایک سبب
    • علما کی مَحبّت ..!! خیر کی علامت..!!
    • امیر اہلسنّت کی اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ سے مَحبّت
    • اللہ پاک اہل علم کو مَحْبُوب رکھتا ہے
    • قابِلِ رَشْک لوگ
    • شارح بخاری رحمۃُ اللہ علیہ سے آپ کی مَحبّت
    • اسلاف کی علما سے مَحبّت
    • میں خود حاضر ہو جاتا
    • محمود غزنوی پر کرم ہو گیا
    • شامی عالم سے مَحبّت کا انوکھااظہار
    • اہلِ علم پر اعتراض سے بچئے!
    • علمائے کرام سے دعائیں کرواتے
    • امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کے مَدَنی پھول
    • علما ئے اہلسنّت کی امیر اہلسنّت سے مَحبّت
    • علما کی مَحبّت کیسے حاصل ہو
    • امیر اہلسنت کی سیرت پر رسالے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami