• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی علما سے مَحبّت arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی علما سے مَحبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تھے، نیکیوں پر نیکیاں بھی کیا کرتے تھے مگر صحابئ رسول رَضِیَ اللہ عنہ  کا مبارک انداز ہے، آپ نے کسی نیکی پر بھروسہ نہیں کیا، بلکہ عاجزی کرتے ہوئے) عَرْض کیا: لَا شَیْءَ یعنی یَارسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ! میں کوئی تیاری نہیں کر پایا (نمازیں تو ہیں،  نیکیاں تو ہیں مگر اُن پر بھروسہ نہیں ہے، اللہ پاک چاہے تو قبول فرمائے، نہ چاہے تو قبول نہ فرمائے) اِلّا اَنِّی اُحِبُّ اللہ وَرَسُوْلَہٗ (البتہ میرے پاس ایک دولت ہے اور قیامت کے لئے میرے پاس یہی ایک سہارا ہے اور وہ یہ کہ )میں اللہ پاک اور اس کے پیارے محبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  سے مَحبّت کرتا ہوں۔

    رسولِ اکرم، نورِ  مُجَسَّم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے یہ سُنا تو فرمایا: اَنْتَ مَعَ مَنْ اَحْبَبْتَ یعنی تم جس سے مَحبّت کرتے ہو، قیامت کے دِن اسی کے ساتھ رہو گے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! اس حدیثِ پاک سے معلوم ہو گیا کہ دُنیا میں آدمی جس کے ساتھ مَحبّت کرتا ہے، روزِ قیامت اسی کے ساتھ ہو گا۔  اب غور فرمائیے! کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ *جو علما کے سردار امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃُ اللہ علیہ سے  مَحبّت کرتے  ہیں *جو مفتیوں اور متقیوں کے سردار شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃُ اللہ علیہ  سے مَحبّت کرتے ہیں *جو اہل سنّت کے سر کےتاج امام احمد رضا رحمۃُ اللہ علیہ سے مَحبّت کرتے ہیں * جو تمام علمائے اہل سنّت سے مَحبّت کرتے ہیں *کل روزِ قیامت رَبِّ کائنات انہیں ان علما کے ساتھ ہی رکھے گا *ان کے ساتھ حشر بھی ہو گا اور *اللہ پاک نے چاہا تو ان کے پیچھے پیچھے جنّت میں بھی پہنچ جائیں گے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    شارح بخاری رحمۃُ اللہ علیہ   سے آپ کی مَحبّت

    پیارے اسلامی بھائیو!امیر اہلسنّت  کو علمائے اہل سنّت سے بڑی ہی مَحبّت  ہے، اسی وجہ


     

     



    [1]...بخاری،کتاب فضائل اصحاب النبی،باب مناقب عمر بن الخطاب...الخ،صفحہ:934 ،حدیث:3688

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • امیر اہلسنّت کی علما سے مَحبّت
    • امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کا مختصر تعارف
    • عالِم کی مَحبّت دِین ہے
    • ہلاکت کا ایک سبب
    • علما کی مَحبّت ..!! خیر کی علامت..!!
    • امیر اہلسنّت کی اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ سے مَحبّت
    • اللہ پاک اہل علم کو مَحْبُوب رکھتا ہے
    • قابِلِ رَشْک لوگ
    • شارح بخاری رحمۃُ اللہ علیہ سے آپ کی مَحبّت
    • اسلاف کی علما سے مَحبّت
    • میں خود حاضر ہو جاتا
    • محمود غزنوی پر کرم ہو گیا
    • شامی عالم سے مَحبّت کا انوکھااظہار
    • اہلِ علم پر اعتراض سے بچئے!
    • علمائے کرام سے دعائیں کرواتے
    • امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کے مَدَنی پھول
    • علما ئے اہلسنّت کی امیر اہلسنّت سے مَحبّت
    • علما کی مَحبّت کیسے حاصل ہو
    • امیر اہلسنت کی سیرت پر رسالے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami