• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ علی بزبان نبی صلی اللہ علیہ وسلم arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    شانِ علی بزبان نبی صلی اللہ علیہ وسلم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لوگوں کے حقوق پُورے کیجئے!

    پیارے اسلامی بھائیو!  دوسرا مدنی پھول جو اس واقعے سے ہمیں سیکھنے کو ملا وہ یہ کہ حضرت مولا علی کَرَّمَ اللہ وَجْہَہُ الْکَرِیْم نے کھجوریں بیچنے والے کو فرمایا: تم مجھے راضی کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کے حقوق پورے کیا کرو۔

    اس سے معلوم ہوا کہ لوگوں کے حقوق پُورے کرنا بڑی فضیلت اور اہمیت والا کام ہے، ہم سب کو چاہئے کہ بندوں کے حُقُوق پُورے کیا کریں۔ والدین کے بھی حُقُوق ہیں، بہن بھائی کے بھی حقوق ہیں، اسلام نے پڑوسیوں کے بھی حقوق رکھے ہیں، دوست احباب کے بھی حقوق رکھے ہیں، اَہْلِ محلہ کے بھی حقوق ہیں، دُکاندار کے بھی حقوق ہیں، گاہَک کے بھی حقوق ہیں، ان سب کے حقوق پُورے کرنے ہیں۔ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ الْکَرِیْم!

    اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن  بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ و سَلَّم

    حضرت علی رضی اللہ عَنْہُ  کا مختصر تعارُف

    پیارے اسلامی بھائیو!حضرت مولیٰ علی رضی اللہ عَنْہُ مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ ہیں، آپ 13 رَجَبُ الْمُرَجَّب کو مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے، 10 سا ل کی عمر مبارک میں اسلام قبول کیا([1])، آپ کی والدہ نے آپ کا نام حیدر جبکہ والد نے آپ کا نام  علی رکھا، رسولِ اکرم، نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ و سَلَّم نے آپ کو اَسَدُ اللہ  کے لقب سے نوازا، اَسَدُ اللہ  کا معنی ہے: شیرِ خُدا یعنی اللہ  پاک کا شیر۔ ([2])


     

     



    [1] ... کراماتِ شیر خدا،صفحہ:12 ملخصاً

    [2] ... مرآۃ المناجیح،جلد:8 ،صفحہ:412، ملخصاً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • حضرت علی رضی اللہ عَنْہُ کو راضی کرنے کا طریقہ
    • مولیٰ علی رضی اللہ عَنْہُ کی عاجزی و انکساری
    • لوگوں کے حقوق پُورے کیجئے!
    • حضرت علی رضی اللہ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • (1) جس کا میں مولیٰ، اس کے علی مولیٰ
    • نادِ علی کی برکتیں
    • (2) حضرت علی کو دیکھنا عبادت ہے
    • (3) علی کی محبت ایمان کی علامت ہے
    • حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عَنْہُ کا عمل مبارک
    • صِرْف سچّی محبت ہی اَصْل محبت ہے
    • (۱)محبّتِ علی کا پہلا تقاضا
    • کبھی بھی پیاس نہ لگنے کا انوکھا راز
    • (۲) محبتِ علی کا دوسرا تقاضا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار اجتماع
    • روزہ توڑنے والی چیزیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،12مارچ 2026ء
    • *شبِ قدر کی دُعا
    • ٭اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • ٭اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami