• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ علی بزبان نبی صلی اللہ علیہ وسلم arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    شانِ علی بزبان نبی صلی اللہ علیہ وسلم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پایا اور کسی طرح حُضُورِ اکرم، نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ و سَلَّم کے حوض مبارَک پر پہنچ گیا، وہاں حضرتِ ابو بکر صدِّیق ، حضرت عمر فاروقِ اعظم ، حضرتِ عثمانِ غنی اور حضرت مولیٰ علی شیرِ خدا رضی اللہ عَنْہُم موجود تھے اور لوگوں  کو پانی پلا رہے تھے۔ میں  حضرت مولیٰ علی رضی اللہ عَنْہُ کی خدمت میں  حاضِر ہوا کیوں  کہ مجھے ان پر بڑا ناز تھا، میں  ان سے بَہُت مَحَبَّت کرتا تھا اور تینوں  خُلَفا سے انہیں  افضل جانتا تھا، مگر یہ کیا !آپ رضی اللہ عَنْہُ نے مجھ سے چہرۂ  مبارَک ہی پھیر لیا ! چونکہ پیاس بَہُت زیادہ لگی تھی میں  باری باری اُن تینوں خُلَفا کے پاس بھی گیا ، ہر ایک نے مجھ  سے چہرہ پھیر لیا ۔ اتنے میں  میری نظر مدینے کے تاجور ، سلطانِ بحر و بر صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ و سَلَّم پر پڑی ،آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ و سَلَّم کی بارگاہِ انور میں  حاضِر ہو کر میں  نے عرض کی : یَا رَسُوْلَ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ و سَلَّم!مولیٰ علی رضی اللہ عَنْہُ نے مجھے پانی نہیں  پلایا بلکہ اپنا منہ ہی پھیر لیا۔ ارشاد ہوا: وہ تمہیں  پانی کیسے پلائیں ! تم تو میرے صَحابہ سے بُغْض رکھتے ہو! یہ سن کر مجھے اپنے عقیدے کے غَلَط ہونے کا یقین ہو گیا اور میں  نے بہت شرمندگی کے ساتھ حُضُور صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ و سَلَّم کے ہاتھ مبارک پر سچّی توبہ کی،سرکارِ عالی وقار  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ و سَلَّم نے مجھے ایک پیالہ عنایت فرمایا جو میں  نے پی لیا، پھر میری آنکھ کھل گئی۔اَلحمدُ لِلّٰہ!جب سے دستِ مصطَفٰے سے پیالہ پیا ہے، مجھے بِالکل پیاس نہیں  لگتی ۔ اِس خواب کے بعد میں  نے اپنے اہل و عِیال کو توبہ کی تلقین کی ان میں  سے جنہوں  نے بُرے عقیدے(یعنی مولی علی کو خلفائے ثلٰثہ سے افضل جاننے) سے توبہ کرلی میں  نے اُن سے تعلُّقا ت قائم رکھے، باقیوں  سے توڑ دیئے ۔([1])


     

     



    [1] ...مصباح الظلام،صفحہ:74 ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • حضرت علی رضی اللہ عَنْہُ کو راضی کرنے کا طریقہ
    • مولیٰ علی رضی اللہ عَنْہُ کی عاجزی و انکساری
    • لوگوں کے حقوق پُورے کیجئے!
    • حضرت علی رضی اللہ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • (1) جس کا میں مولیٰ، اس کے علی مولیٰ
    • نادِ علی کی برکتیں
    • (2) حضرت علی کو دیکھنا عبادت ہے
    • (3) علی کی محبت ایمان کی علامت ہے
    • حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عَنْہُ کا عمل مبارک
    • صِرْف سچّی محبت ہی اَصْل محبت ہے
    • (۱)محبّتِ علی کا پہلا تقاضا
    • کبھی بھی پیاس نہ لگنے کا انوکھا راز
    • (۲) محبتِ علی کا دوسرا تقاضا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار اجتماع
    • روزہ توڑنے والی چیزیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،12مارچ 2026ء
    • *شبِ قدر کی دُعا
    • ٭اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • ٭اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami