• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی مدد کیسے ملے؟ arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی مدد کیسے ملے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دیا مگر میرا کام نہیں بَن سکا۔ یہ اَصْل میں مَعْرِفت کی کمی ہوتی ہے، جس کی وجہ سے ہماری محنت رائیگاں چلی جاتی ہے۔ ویسے اللہ پاک کسی کی محنت کو ضائع نہیں فرماتا مگر محنت جب غلط سمت پر ہو رہی ہو تو ظاہِر ہے اس محنت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔

    ایک مثال  ہے: ہمیں بُھوک لگی ہے، ہم روٹی کھائیں گے تو ہماری بُھوک مٹ جائے گی، اگر پتھر چَبانا شروع کر دیں تو کیا بُھوک مٹ جائے گی؟ نہیں مِٹ سکے گی *ایک شخص مدینے شریف جانا چاہتا ہے مگر وہ اَفْرِیقہ وغیرہ کسی اور مُلک کے جہاز میں بیٹھا ہے، کیا وہ مدینے پہنچ پائے گا ؟ نہیں پہنچ پائے گا *یونہی جلانا، پکانا آگ کا کام ہے، ہم اگر چولہے میں بَرَف رکھ دیں، کیا کھانا پک جائے گا؟ نہیں پَک سکے گا، اس کے لیے ہمیں آگ ہی جلانی پڑے گی۔

    اسی طرح اللہ پاک نے اس دُنیا میں ہر چیز کے اَسْباب مقرَّر فرمائے ہیں، ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم دُرُست اَسْباب کو پہچان بھی نہیں  رہے ہوتے، اُن اَسْباب کی طرف محنت بھی نہیں کر رہے ہوتے۔

    رِزْق آسمانوں میں ہے

    ہمارے ہاں عموماً لوگ امیر ہونے کی خواہش رکھتے ہیں، مَعاشِی حالات بہتر ہو جائیں، اور کاروبار چمک جائے، اس کے لیے کرتے کیا ہیں؟ *دِن رات محنت ہوتی ہے *اس کے لیے نمازیں چُھوٹ رہی ہیں، چھوٹتی رہیں *سُودی لَین دَین بھی ہو رہا ہے *حرام حلال کی بھی کوئی پرواہ نہیں کی جا رہی ہے، بَس دونوں ہاتھوں سے دولت سمیٹنے میں مَصْرُوف ہیں، وہی رَونے کا رَوْنا کہ پُوری نہیں پڑ رہی۔ مسئلہ کیا ہے؟ اللہ پاک فرماتا ہے:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • غزوۂ بدر اور عنایاتِ اِلٰہیہ
    • آیتِ کریمہ سے ملنے والے 2 اَہَم سبق
    • نِشَانی کی وَضاحت
    • خفیہ اَسْباب کی پہچان رکھیے...!!
    • رِزْق آسمانوں میں ہے
    • خرچ کر...!! اللہ پاک اَور دے گا
    • گِن گِن کر مت خرچو...!
    • مصیبتوں سے نجات کا نسخہ
    • سیلاب رُک گیا...!!
    • فتح ، غلبہ اور کامیابی کا خفیہ سبب
    • اللہ پاک کی مدد کیسے مِلے...؟
    • (1): اِیْمان اور پختہ یقین
    • پانی دِیواروں کی طرح کھڑا ہو گیا
    • (2):صبر
    • (3):دِین کی مدد کیجیے
    • (4):خیر خواہی
    • آخری عشرہ میں اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • شیطان سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami