• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی مدد کیسے ملے؟ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی مدد کیسے ملے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی،  اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے:

    قَدْ كَانَ لَكُمْ اٰیَةٌ فِیْ فِئَتَیْنِ الْتَقَتَاؕ-فِئَةٌ تُقَاتِلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ اُخْرٰى كَافِرَةٌ یَّرَوْنَهُمْ مِّثْلَیْهِمْ رَاْیَ الْعَیْنِؕ-وَ اللّٰهُ یُؤَیِّدُ بِنَصْرِهٖ مَنْ یَّشَآءُؕ-اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّاُولِی الْاَبْصَارِ(۱۳) (پارہ:3، سورۂ آل عمران:13)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:بیشک تمہارے لیے ان دو گروہوں میں بڑی نشانی ہے جنہوں نے آپس میں جنگ کی، (اُن میں ) ایک گروہ تو اللہ کی راہ میں لڑ رہا تھا اور دوسرا گروہ کافروں کا تھا جو کھلی آنکھوں سے مسلمانوں کو خود سے دُگنا دیکھ رہے تھے اور اللہ اپنی مدد کے ساتھ جس کو چاہتا ہے تائید فرماتا ہے، بیشک اس میں عقلمندوں کے لیے بڑی عبرت ہے۔

    اِس آیتِ کریمہ میں غزوۂ بدر کے کچھ اَحْوال بیان ہوئے اور اِس غزوے سے سبق سیکھنے کا ہمیں دَرْس دیا گیا ہے۔ پہلے تو آیتِ کریمہ کے مضاٰمِیْن کو ذرا کھول کر سمجھ لیتے ہیں:

    اللہ پاک نے فرمایا: 2گِرَوہ جو بَدْر کے میدان میں آمنے سامنے آئے تھے، اُن میں سے ایک گِرَوہ جو اَہْلِ اِیْمان کا تھا، یہ سب صحابۂ کرام  علیہمُ الرّضوان   تھے، اِن کا مقصد نہ تو زمین کا کوئی ٹکڑا حاصِل کرنا تھا، نہ یہ مال و دولت جمع کرنے کے لیے لڑنے آئے تھے، دُنیاوِی تاج و تخت کی حِرْص بھی اِن میں نہ تھی، اِن کا مَقْصَد و مَطْلُوب صِرْف ایک تھا:

    تُقَاتِلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ (پارہ:3، سورۂ آل عمران:13)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:اللہ کی راہ میں لڑ رہا تھا۔

    یعنی یہ کلمۂ حق کا پرچَم بلند کرنے کی تڑپ رکھتے تھے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • غزوۂ بدر اور عنایاتِ اِلٰہیہ
    • آیتِ کریمہ سے ملنے والے 2 اَہَم سبق
    • نِشَانی کی وَضاحت
    • خفیہ اَسْباب کی پہچان رکھیے...!!
    • رِزْق آسمانوں میں ہے
    • خرچ کر...!! اللہ پاک اَور دے گا
    • گِن گِن کر مت خرچو...!
    • مصیبتوں سے نجات کا نسخہ
    • سیلاب رُک گیا...!!
    • فتح ، غلبہ اور کامیابی کا خفیہ سبب
    • اللہ پاک کی مدد کیسے مِلے...؟
    • (1): اِیْمان اور پختہ یقین
    • پانی دِیواروں کی طرح کھڑا ہو گیا
    • (2):صبر
    • (3):دِین کی مدد کیجیے
    • (4):خیر خواہی
    • آخری عشرہ میں اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • شیطان سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami