ALLAH Pak Ki Madad Kaese Milay

Book Name:ALLAH Pak Ki Madad Kaese Milay

دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم

اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ! مری جھولی بھر دے

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن

پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے نِرالی اور بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن لانچ کی گئی ہے، جس کا نام ہے: فیضانِ حدیث۔ اِس  ایپلی کیشن میں آپ حدیثِ پاک کی مشہور کتب *مشکوۃ المصابیح اور اس کی اُردو شرح *مرآۃ المناجیح *فیضانِ ریاضُ الصالحین*اربعینِ حنفیہ *منتخب حدیثیں اور *اَرْبعینِ نوویہ  *انوارُ الحدیث عربی متن، ترجمہ  اور شرح کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں * اپنے مطلوبہ موضوع پر مطالعہ کر سکتے ہیں  *بہترین سرچ آپشن موجود ہے*حدیثِ پاک کا عربی متن اعراب کے ساتھ اور بغیر اعراب دونوں پڑھ سکتے ہیں*مطالعہ کے نوٹس محفوظ کرنے کے لیے  Favourite کرنے  اور اپنے دوستوں کو شیئر کرنے کا آپشن بھی دیا گیا ہے ۔ خود بھی حدیثِ پاک کا فیضان لُوٹیے! اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے!

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں مشہور غلط مسئلے کی نشاندہی)

مسئلہ:         روزہ کی حالت میں مسواک کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

وضاحت: عوام میں مشہورہے  کہ حالتِ روزہ میں مِسْواک نہیں کی جا سکتی۔ ایسا نہیں