• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی مدد کیسے ملے؟ arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی مدد کیسے ملے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ پاک ہمیں بھی یقین کی پختگی نصیب فرمائے۔ اللہ پاک پر کامِل بھروسا ہو، اس پر ایمان و یقین ہو، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! اس کی مدد ہمارے شامِلِ حال رہے گی۔

    (2):صبر

    مددِ اِلٰہی پانے کا دوسرا سبب صبر ہے۔ اللہ پاک فرماتا ہے:

    اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ(۱۵۳) (پارہ:2، سورۂ بقرہ:153)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:بیشک اللہ صابروں کے ساتھ ہے۔

    ہمارے ہاں نا لوگ جلدی مچانا شروع کر دیتے ہیں *میں نے بڑی کوششیں کر دیکھیں، کوئی نتیجہ نہیں نکلتا *بہت دُعائیں مانگ چُکا ہوں، کچھ ہاتھ نہیں آیا۔

    یُوں جلدی نہیں مچانی چاہیے۔ بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ اللہ پاک کی مدد فورًا نہیں آتی، پہلے ہمارے صبر کا امتحان ہوتا ہے، جب ہم خُوب صبر کا مُظاہَرہ کر چکتے ہیں، تب اللہ پاک کی مدد آتی ہے اور کامیابیاں ہماری جھولی میں ڈال دی جاتی ہیں۔  آپ حضرت یُوسُف  علیہ السَّلام  کاواقعہ ہی دیکھ لیجیے!  حضرت یُوسُف  علیہ السَّلام  کو بچپن ہی میں خواب کے ذریعے آپ کا مَقام دکھا دیاگیا کہ 11 ستارے، چاند اور سُورج آپ کے حُضُور سجدہ ریز ہیں۔ مگر اس مقام تک پہنچنے کے لیے آپ نے کتنا صبر کیا... *کِنْعَان کا کنواں *مِصْر کا بازار *پِھر سالہا سال کی قیدِ ناحق *ماں باپ اور بہن بھائیوں کی لمبی جُدائی...اتنے طویل صبر کے بعد آپ کو وہ عروج مِلا کہ پُورا مِصْر آپ کا غُلام اور آپ سب کے آقا ہو گئے۔ لہٰذا صبر کیجیے! اللہ پاک کی مدد ضرور پہنچ کر رہے گی۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • غزوۂ بدر اور عنایاتِ اِلٰہیہ
    • آیتِ کریمہ سے ملنے والے 2 اَہَم سبق
    • نِشَانی کی وَضاحت
    • خفیہ اَسْباب کی پہچان رکھیے...!!
    • رِزْق آسمانوں میں ہے
    • خرچ کر...!! اللہ پاک اَور دے گا
    • گِن گِن کر مت خرچو...!
    • مصیبتوں سے نجات کا نسخہ
    • سیلاب رُک گیا...!!
    • فتح ، غلبہ اور کامیابی کا خفیہ سبب
    • اللہ پاک کی مدد کیسے مِلے...؟
    • (1): اِیْمان اور پختہ یقین
    • پانی دِیواروں کی طرح کھڑا ہو گیا
    • (2):صبر
    • (3):دِین کی مدد کیجیے
    • (4):خیر خواہی
    • آخری عشرہ میں اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • شیطان سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami