• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی مدد کیسے ملے؟ arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی مدد کیسے ملے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    الْکَرِیم! اللہ پاک ہم سے راضی ہو جائے گااور اگر اللہ پاک ہم سے راضِی ہو گیا تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیم! بگڑی سَنْور جائے گی، یہ اللہ والوں کی شان ہے، یہ ان کا مَقام و مرتبہ ہے،  اس نیک بندے کو اللہ پاک نے بصیرت سے  نوازا تھا، ہماری حالت اس سے برعکس ہے، خدانخواستہ آج ہمارے ساتھ ایسا مُعامَلہ ہو تو ہمیں ایسا نہیں کرنا، بلکہ ہمیں اللہ پاک سے دعا کرنی ہے، دین دار نیک لوگوں سے مشورہ کرنا ہے۔

    غرض؛ ہر چیز کے کچھ خفیہ اَسباب بھی ہوتے ہیں، ہماری نگاہیں صِرْف ظاہِری اسباب پر جاتی ہیں، مثلاً *فُلاں چیز کھا لی تھی تو بیمار ہو گیا، فُلاں ڈاکٹر سے دَوا لی تو آرام آ گیا *موٹر سائیکل کی بریک(Brake) فیل ہو گئی تھی تو گِر گیا *کِیل لگ گئی تھی تو گاڑی پنکچر(Puncture) ہو گئی۔ یہ دُرست ہے، ایسا ہوتا ہے مگر ان ظاہِری اسباب کے پیچھے بھی کچھ اسباب ہوتے ہیں۔ ہمیں ظاہری اسباب کے اُن خفیہ اسباب کو بھی سمجھنا چاہیے۔ قرآن و حدیث میں ان اسباب کا ذِکْر موجود ہے، تفصیل کے ساتھ موجود ہے، بَس ہمیں ان کا عِلْم حاصِل کرنے کی ضَرورت ہے۔

    خیر! آیتِ کریمہ میں اسی بات کا دَرْس دیا گیا، فرمایا:

    قَدْ كَانَ لَكُمْ اٰیَةٌ (پارہ:3، سورۂ آل عمران:13)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:بیشک تمہارے لیے بڑی نشانی ہے۔

    یعنی یہ غزوۂ بدر تمہارے لیے نشانی ہے، اس میں غور کرو! سمجھ جاؤ گے کہ فتح، غلبہ، کامیابی کا سبب مال و دولت، افرادی قُوَّت اور وسائِل کی کَثْرت نہیں ہے، بلکہ اس کا خفیہ سبب کچھ اور ہے...؟ وہ کیا ہے؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • غزوۂ بدر اور عنایاتِ اِلٰہیہ
    • آیتِ کریمہ سے ملنے والے 2 اَہَم سبق
    • نِشَانی کی وَضاحت
    • خفیہ اَسْباب کی پہچان رکھیے...!!
    • رِزْق آسمانوں میں ہے
    • خرچ کر...!! اللہ پاک اَور دے گا
    • گِن گِن کر مت خرچو...!
    • مصیبتوں سے نجات کا نسخہ
    • سیلاب رُک گیا...!!
    • فتح ، غلبہ اور کامیابی کا خفیہ سبب
    • اللہ پاک کی مدد کیسے مِلے...؟
    • (1): اِیْمان اور پختہ یقین
    • پانی دِیواروں کی طرح کھڑا ہو گیا
    • (2):صبر
    • (3):دِین کی مدد کیجیے
    • (4):خیر خواہی
    • آخری عشرہ میں اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • شیطان سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami