• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی مدد کیسے ملے؟ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی مدد کیسے ملے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عزّت کرتے تھے، اُن سے دُعائیں کروایا کرتے تھے، اس گاؤں کے قریب سے ایک دریا گزرتا تھا، ایک مرتبہ یوں ہوا کہ دریا کا بَنْد ٹوٹ گیا، پانی نے گاؤں کا رُخ کیا، لوگ بہت پریشان ہوئے اور دوڑتے ہوئے نیک بزرگ کی خِدْمت میں پہنچے، دُعا کے لیے عرض کیا، نیک بزرگ نے فرمایا: جاؤ! سب لوگ پھاوڑے اور دیگر اوزار لے آؤ! سب لوگ جلدی سے پھاوڑے وغیرہ لے کر حاضِر ہو گئے، نیک بزرگ نے خود بھی ایک پھاوڑا اُٹھایا اور سب کو لے کر دریا کے قریب پہنچ گئے، لوگ سمجھ رہے تھے کہ دریا کا بند باندھنا ہے مگر نیک بزرگ نے اس کا اُلٹ کیا، دریا کا بند باندھنے کی بجائے، جو باقی بچا تھا، اسے بھی توڑنا شروع کر دیا، یہ دیکھ کر لوگ بہت خفا ہوئے اور واپس پلٹ گئے۔ اب لوگوں کے پاس کوئی راستہ نہیں تھا، سب خوف زدہ تھے، سیلاب سے بچنے کے لیے بال بچوں کو لے کر گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے ، کافی دیر گزرنے کے بعدانہوں نے دیکھا؛ دریا کا پانی جو گاؤں کی طرف بڑھ رہا تھا وہ رُک گیا ہے اور وہ نیک بزرگ کندھے پر پھاوڑا رکھے واپس تشریف لا رہے ہیں۔ سب بڑے حیران ہوئے کہ آخر ماجرا کیا ہے؟ چھتوں سے اُتر کر جلدی سے نیک بزرگ کی خِدْمت میں حاضِر ہوئے، پوچھا: عالی جاہ! ماجرا کیا ہے؟ سیلا ب کیسے رُک گیا؟ فرمایا: میں بچا کھچا بند توڑ رہا تھا، غیب سے آواز آئی: اے بندے! کیوں توڑتا ہے؟ میں نے عرض کیا: یقیناً یہ بند اللہ پاک کی مشیّت ہی سے ٹوٹا ہے، لہٰذا جب اللہ پاک کی مشیّت یہی ہے کہ دریا کا پانی گاؤں کی طرف چلا جائے تو میں اس پر راضِی ہوں اور پانی کا راستہ کھول رہا ہوں۔ آواز آئی: اے بندے! جب تُو ہماری مرضِی پر راضِی ہے تو جا! ہم تیری مرضِی کو پُورا کرتے ہیں۔ بس اسی سبب سے سیلاب رُک گیا۔

    سُبْحٰنَ اللہ! مَعْلُوم ہوا؛ اگر ہم اللہ پاک کی رِضا میں راضِی ہو جائیں تو اِنْ شَآءَ اللہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • غزوۂ بدر اور عنایاتِ اِلٰہیہ
    • آیتِ کریمہ سے ملنے والے 2 اَہَم سبق
    • نِشَانی کی وَضاحت
    • خفیہ اَسْباب کی پہچان رکھیے...!!
    • رِزْق آسمانوں میں ہے
    • خرچ کر...!! اللہ پاک اَور دے گا
    • گِن گِن کر مت خرچو...!
    • مصیبتوں سے نجات کا نسخہ
    • سیلاب رُک گیا...!!
    • فتح ، غلبہ اور کامیابی کا خفیہ سبب
    • اللہ پاک کی مدد کیسے مِلے...؟
    • (1): اِیْمان اور پختہ یقین
    • پانی دِیواروں کی طرح کھڑا ہو گیا
    • (2):صبر
    • (3):دِین کی مدد کیجیے
    • (4):خیر خواہی
    • آخری عشرہ میں اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • شیطان سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami