• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کے جنّتی باغات arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کے جنّتی باغات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ لُؤْلُؤًاؕ-وَ لِبَاسُهُمْ فِیْهَا حَرِیْرٌ(۲۳) وَ هُدُوْۤا اِلَى الطَّیِّبِ مِنَ الْقَوْلِۚۖ-وَ هُدُوْۤا اِلٰى صِرَاطِ الْحَمِیْدِ(۲۴) (پارہ:17، الحج:23-24)

    نیک اعمال کرنے والوں کو ان باغوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہیں انہیں ان باغوں میں سونے کے کنگن اور موتی پہنائے جائیں گے اور جنتوں میں ان کا لباس ریشم ہو گا اور انہیں پاکیزہ بات کی ہدایت دی گئی اور انہیں تمام تعریفوں کےلائق (اللہ) کا راستہ دکھایا گیا ۔

    یہ 4انعامات ہیں: (1):انہیں جنّتی باغات عطا کیے  جائیں گے (2):یہاں انہیں سونے کے کنگن(Golden Bracelets) اور موتی(Pearls) پہنائے جائیں گے (3): ان کا لباس مبارک ریشم(Silk) کا ہو گا (4):انہیں پاکیزہ بات کی ہدایت دی گئی اور سب خوبیوں والے رَبِّ کریم کی راہ دِکھائی گئی۔  

    سُبْحٰنَ اللہ! کیا شان ہے مولیٰ علی  رَضِیَ اللہ عنہ   کی...!!

    تعالَی اللہ تری شوکت تری صَولَت کا کیا کہنا     کہ خطبہ پڑھ رہا ہے آج تک خیبر کا ہر ذرّہ

    مسلمانو! رسولُ اللہ کی الفت اگر چاہو      کرو اس کی غلامی جس کا ہر مومن ہوا بندہ([1])

    مولیٰ علی کے جنّتی باغات

    حضرت علی المرتضیٰ،شیرِ خُدا  رَضِیَ اللہ عنہ  فرماتے ہیں: میں رسولِ  رحمت، مالِکِ جنّت  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کے ساتھ مدینے کے کسی راستے سے گزر رہا تھا، ہم ایک باغ(Garden) کے قریب سے گزرے، میں نے کہا: یارسولَ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! یہ کتنا خوبصُورت باغ ہے...!! فرمایا: ‌لَكَ ‌فِي ‌الْجَنَّةِ ‌اَحْسَنُ ‌مِنْهَا(یعنی اے علی!) تمہیں جنّت میں اس سے بھی خوبصورت باغ دیا جائے گا۔ پِھر ہم چلتے چلتے ایک اور باغ کے قریب سے گزرے،میں نے عرض کیا: یارسولَ اللہ


     

     



    [1]...دیوانِ سالک، صفحہ:80ـ82ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کشتی کنارے لگ گئی...!!
    • اَصْحابِ بَدر کی فضیلت
    • اَصْحابِ بدر کے ناموں کی برکات
    • مولیٰ علی بھی بدرِی صحابی ہیں
    • غزوۂ بدر میں مولیٰ علی کی امتیازی شان
    • مولیٰ علی کی 4 خصوصی شانیں
    • مولیٰ علی کے جنّتی باغات
    • طُوبٰی دَرَخْت کی جڑیں
    • (1):بندوں کے حقوق پورے کرنے کی نصیحت
    • لوگوں کے حقوق پُورے کیجیے!
    • بندوں کے حقوق کی اہمیت زیادہ ہے
    • نیکیاں دینی پڑ سکتی ہیں
    • (2):آخرت میں اپنا گھر بناؤ!
    • (3):مغفرت کی طرف دوڑ پڑو!
    • اجتماعی اعتکاف میں شرکت فرما لیجیے!
    • اعتکاف کے فضائل
    • نفل اعتکاف ہی کر لیجیے...!
    • ایصالِ ثواب کیجیے!
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: اوراقِ مقدّسہ
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • صدقۂ فطر کی فضیلت
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami