• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کے جنّتی باغات arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کے جنّتی باغات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پاک کر لیا وہ کامیاب ہوگا۔

    تفسیر خزائنُ العرفان میں ہے: اِس آیت میں تَزَكّٰىسے مُراد صدقۂ فِطر دینا ہے۔([1]) یعنی جو بندہ عِیْدُ الْفطر کے موقع پر صدقۂ فِطْر دے کر غریبوں کو عِیْد کی خوشیاں منانے کا موقع فراہَم کرتا ہے ، اس کا دِل ستھرا ہو جاتا ہے اور وہ فلاح و کامیابی تک پہنچ جاتا ہے۔

    پیارے اسلامی بھائیو! *صدقۂ فطر ہر مسلمان آزاد  مالکِ نصاب پر جس کا نصاب حاجتِ اَصْلِیہ سے فارغ ہو واجب ہے۔ ([2])  *حدیث پاک میں ہے:جو تمہارے مالدار ہیں اللہ پاک (صدقہ فطردینے کی وجہ سے)انہیں پاک فرما دے گا اور جو تمہارے غریب ہیں تواللہ پاک انہیں (جو صدقہ دیا گیا ہے) اس سے بھی زیادہ دے گا۔([3])*حضرت عبد اللہ بن عمر  رَضِیَ اللہ عنہ  فرماتے ہیں: صدقہ فطر ادا کرنے میں 3 فضلتیں ہیں :(1): روزے کا قبول ہونا(2): موت میں آسانی (3):عذاب قبرسے نجات۔([4])*اہل مدینہ صدقہ فطر اورپانی پلانے سے افضل کوئی صدقہ نہیں جانتے تھے۔([5])*خلیلِ ملّت حضرت علامہ مفتی محمد خلیل خان برکاتی  رحمۃُ اللہ علیہ   فرماتے ہیںـ:صدقہ فطردراصل رَمضان شریف کے روزوں کا صدقہ ہے تاکہ لغو اور بے ہودہ کاموں سے روزے کی طہارت ہو جائے اور ساتھ ہی غریبوں، ناداروں کی عید کا سامان بھی اور روزوں سے حاصل ہونے والی نعمتوں کا شکریہ بھی۔([6])


     

     



    [1]...تفسیر خزائن العرفان، پارہ:30، الاعلیٰ، زیرِ آیت:14، صفحہ:1099۔

    [2]...بہارِ شریعت،جلد:1 ، صفحہ:935 ،حصہ:5۔

    [3]...ابو داود، کتاب الزکاۃ، باب من روی نصف صاع من قمح، صفحہ:265، حدیث:1619۔

    [4]... المبسوط للسرخسی، کتاب الزکاۃ، باب صدقۃ الفطر، جلد:2، صفحہ:114 ۔

    [5]... تفسیر طبری، پارہ:30، سورۂ اعلی، زیرِ آیت:14، جلد:12، صفحہ:547، حدیث:36992۔

    [6]... ہمارا اسلام، حصّہ:7، صفحہ:87۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کشتی کنارے لگ گئی...!!
    • اَصْحابِ بَدر کی فضیلت
    • اَصْحابِ بدر کے ناموں کی برکات
    • مولیٰ علی بھی بدرِی صحابی ہیں
    • غزوۂ بدر میں مولیٰ علی کی امتیازی شان
    • مولیٰ علی کی 4 خصوصی شانیں
    • مولیٰ علی کے جنّتی باغات
    • طُوبٰی دَرَخْت کی جڑیں
    • (1):بندوں کے حقوق پورے کرنے کی نصیحت
    • لوگوں کے حقوق پُورے کیجیے!
    • بندوں کے حقوق کی اہمیت زیادہ ہے
    • نیکیاں دینی پڑ سکتی ہیں
    • (2):آخرت میں اپنا گھر بناؤ!
    • (3):مغفرت کی طرف دوڑ پڑو!
    • اجتماعی اعتکاف میں شرکت فرما لیجیے!
    • اعتکاف کے فضائل
    • نفل اعتکاف ہی کر لیجیے...!
    • ایصالِ ثواب کیجیے!
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: اوراقِ مقدّسہ
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • صدقۂ فطر کی فضیلت
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami