• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کے جنّتی باغات arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کے جنّتی باغات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اجتماعی اعتکاف میں شرکت فرما لیجیے!

    پیارے اسلامی بھائیو!  اَلحمدُ للہ! ماہِ رمضان اپنی برکتیں لُٹا رہا ہے، ابھی کچھ ہی دِن بعد جہنّم سے آزادی کاعشرہ شروع ہو جائے گا، اَلحمدُ للہ!اب بھی رحمتوں کی برسات ہے، بخشش کے پروانے تقسیم ہو رہے ہیں، جلد ہی مزید رحمتیں برسنا شروع ہو جائیں گی، پِھر آخری عشرے میں تو شبِ قدر بھی آنی ہے، لہٰذا ہم سب کو چاہیے کہ مغفرت کی طرف دوڑ پڑیں۔ اس کا طریقہ کیا ہو گا؟    یہی کہ جتنی عبادات کر رہےہیں، آخری عشرہ آتے ہی ان میں اضافہ کر دیں۔  مسلمانوں کی پیاری اَمِّی جان حضرت عائشہ صِدِّیقہ  رَضِیَ اللہ عنہا فرماتی ہیں: ہمارے پیارے آقا، مکی مَدَنی مُصطفےٰ   صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ماہِ رمضان کے اِبتدائی 20 دِن عِبَادت بھی فرماتے، آرام بھی کیا کرتے، پِھر جب آخری عشرہ تشریف لاتا تو عبَادت پر خُوب کمر بستہ ہو جایا کرتے تھے۔([1])

    ہمیں بھی چاہیے کہ اِن آخری اَیّام کو غنیمت جانیں، اِن میں خُوب عِبَادت و ریاضت پر کمر بستہ ہو جائیں، اچھا تو یہی ہے کہ آخری عشرے کا اِعْتکاف کر لیں، مسجد میں پڑے رہیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! گُنَاہوں سے بھی بچے رہیں گے اور نیکیوں کا میٹر(meter) بھی چلتا رہے گا۔ زیادہ اچھا یہ ہے کہ دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اِجتماعی اِعتکاف میں شرکت کر لیں، اَلحمدُ لِلّٰہ! *اجتماعی اعتکاف کا پُورا جدول بنا ہوتا ہے *مُعَلِّم(سِکھانے والے)موجود ہوتے ہیں*عِلْمِ دِین سیکھنے سکھانے کا سلسلہ بھی ہوتا ہے *عِبادات بھی ہوتی ہیں اور *اعتکاف کے دِن کیسے گزارنے ہیں؟ زیادہ سے زیادہ نیکیاں کیسے کمانی ہیں؟ لمحہ لمحہ اُس کی راہنمائی بھی ہوتی رہتی ہے۔


     

     



    [1]...مسلم، کتاب الاعتکاف، باب الاجتہاد فی العشر الاوخر من شہر رمضان،صفحہ:429، حدیث:1174۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کشتی کنارے لگ گئی...!!
    • اَصْحابِ بَدر کی فضیلت
    • اَصْحابِ بدر کے ناموں کی برکات
    • مولیٰ علی بھی بدرِی صحابی ہیں
    • غزوۂ بدر میں مولیٰ علی کی امتیازی شان
    • مولیٰ علی کی 4 خصوصی شانیں
    • مولیٰ علی کے جنّتی باغات
    • طُوبٰی دَرَخْت کی جڑیں
    • (1):بندوں کے حقوق پورے کرنے کی نصیحت
    • لوگوں کے حقوق پُورے کیجیے!
    • بندوں کے حقوق کی اہمیت زیادہ ہے
    • نیکیاں دینی پڑ سکتی ہیں
    • (2):آخرت میں اپنا گھر بناؤ!
    • (3):مغفرت کی طرف دوڑ پڑو!
    • اجتماعی اعتکاف میں شرکت فرما لیجیے!
    • اعتکاف کے فضائل
    • نفل اعتکاف ہی کر لیجیے...!
    • ایصالِ ثواب کیجیے!
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: اوراقِ مقدّسہ
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • صدقۂ فطر کی فضیلت
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami