• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کے جنّتی باغات arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کے جنّتی باغات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک گڑھا ہے۔ سنو!یہ قبر ہرروز 3مرتبہ کلام کرتے ہوئے کہتی  ہے: میں تاریکی کا گھر ہوں ، میں وحشت کا مکان ہوں اور میں کیڑے مکوڑوں کا گھر ہوں ۔ سنو!اس قبر کے بعد ایک ایسا دن ہے جس سے زیادہ شدید کوئی دن نہیں آیا۔اُس دن  بچے بوڑھے ہوجائیں گے اور بڑے ہوش میں نہ ہوں  گے۔ اللہ پاک فرماتا ہے:

    تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّاۤ اَرْضَعَتْ وَ تَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا وَ تَرَى النَّاسَ سُكٰرٰى وَ مَا هُمْ بِسُكٰرٰى وَ لٰكِنَّ عَذَابَ اللّٰهِ شَدِیْدٌ(۲) (پارہ:17،سورۂ حج:2)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: ہر دودھ پلانے والی اپنے دودھ پیتے بچے کو بھول جائے گی اور ہر حمل والی اپنا حمل ڈال دے گی اور تو لوگوں  کو دیکھے گا جیسے نشے میں  ہیں  حالانکہ وہ نشہ میں  نہیں  ہوں  گے لیکن ہے یہ کہ  اللہ کا عذاب بڑا شدید ہے۔

    سنو!اس کے بعد ایسا دن (یعنی قیامت) ہے جس سے زیادہ شدید کوئی دن نہیں ۔اس دن جہنم بھڑک رہا ہوگا، اس کی گرمی شَدید ہوگی اور اس کی گہرائی بہت زیادہ ہے۔اس جہنم کا زیور لوہے کے گُرز اور اس کا پانی پیپ ہے،  اس میں اللہ پاک کی رحمت کاکوئی حصہ نہیں۔ یہ سن کرلوگ بہت زیادہ روئےپھرآپ   رَضِیَ اللہ عنہ نے فرمایا: اس کےبعدبھی ایک دن ہے۔(جس کے بارے میں اللہ پاک فرماتا ہے:)

    وَ  سَارِعُوْۤا  اِلٰى  مَغْفِرَةٍ  مِّنْ  رَّبِّكُمْ  وَ  جَنَّةٍ  عَرْضُهَا  السَّمٰوٰتُ  وَ  الْاَرْضُۙ-اُعِدَّتْ  لِلْمُتَّقِیْنَۙ(۱۳۳)

     (پارہ:4، سورۂ ال عمران:133)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:  اور اپنے ربّ کی بخشش اور اس جنت کی طرف دوڑوجس کی وسعت آسمانوں اور زمین کے برابر ہے۔ وہ پرہیزگاروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔

    اللہ پاک ہمیں اور تمہیں جنت میں داخل کرے اور دردناک عذاب سے بچائے۔([1])


     

     



    [1]... تنبیہ الغافلین، باب عذاب القبر وشدتہ، صفحہ:20۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کشتی کنارے لگ گئی...!!
    • اَصْحابِ بَدر کی فضیلت
    • اَصْحابِ بدر کے ناموں کی برکات
    • مولیٰ علی بھی بدرِی صحابی ہیں
    • غزوۂ بدر میں مولیٰ علی کی امتیازی شان
    • مولیٰ علی کی 4 خصوصی شانیں
    • مولیٰ علی کے جنّتی باغات
    • طُوبٰی دَرَخْت کی جڑیں
    • (1):بندوں کے حقوق پورے کرنے کی نصیحت
    • لوگوں کے حقوق پُورے کیجیے!
    • بندوں کے حقوق کی اہمیت زیادہ ہے
    • نیکیاں دینی پڑ سکتی ہیں
    • (2):آخرت میں اپنا گھر بناؤ!
    • (3):مغفرت کی طرف دوڑ پڑو!
    • اجتماعی اعتکاف میں شرکت فرما لیجیے!
    • اعتکاف کے فضائل
    • نفل اعتکاف ہی کر لیجیے...!
    • ایصالِ ثواب کیجیے!
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: اوراقِ مقدّسہ
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • صدقۂ فطر کی فضیلت
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami