• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی خفیہ تدبیر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہمارا نگران، آفیسر ناراض ہو گا، ٹینشن ہوتی ہے کہ اب آفس دیر سے پہنچوں گا تو باس یا آفیسر کی ڈانٹ سننی پڑ سکتی ہے مگر صبح فجر کی نماز قضا ہو گئی ہے، اس کی وجہ سے جہنّم  میں ڈالا جا سکتا ہے، اللہ پاک کا غضب مجھ پر برس سکتا ہے، آہ! نماز نہیں پڑھی، اللہ پاک کے حُضُور کیا مُنہ لے کر حاضِری دُوں گا، اس کی کوئی فِکْر نہیں ہوتی *جو کچھ ہم اس دُنیا میں کما سکے ہیں، اس کی حفاظت تو بڑے اہتمام کے ساتھ کرتے ہیں، تجوریاں بنوائی جاتی ہیں، بینک میں لاکر سسٹم بھی استعمال کیا جاتاہے،  سیکورٹی گارڈ بھی رکھے جاتے ہیں مگر دِل میں ایمان کی دولت ہے، یہ لازوال دولت، یہ انمول دولت، یہ سب سے قیمتی دولت، اس کی حفاظت کی فِکْر کم ہی لوگوں کو ہوتی ہے۔ یقین مانیئے! آخرت کے مُعَاملے میں بےفِکْری کی یہ جو کیفیت ہے، یہ انتہائی نقصان دہ ہے۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    اَفَاَمِنَ اَهْلُ الْقُرٰۤى اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا بَیَاتًا وَّ هُمْ نَآىٕمُوْنَؕ(۹۷) اَوَ اَمِنَ اَهْلُ الْقُرٰۤى اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا ضُحًى وَّ هُمْ یَلْعَبُوْنَ(۹۸) اَفَاَمِنُوْا مَكْرَ اللّٰهِۚ-فَلَا یَاْمَنُ مَكْرَ اللّٰهِ اِلَّا الْقَوْمُ الْخٰسِرُوْنَ۠(۹۹) (پارہ:9، الاعراف:97تا99)

    ترجمہ ٔکنزُالعِرفان: کیا بستیوں والے اس بات سے بے خوف ہوگئے کہ ان پر ہمارا عذاب رات کو آئے جب وہ سو رہے ہوں۔یا بستیوں والے اس بات سے بے خوف ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن کے وقت آجائے جب وہ کھیل میں پڑے ہوئے ہوں۔کیا وہ اللہ کی خفیہ تدبیر سے بے خوف ہیں تو اللہ کی خفیہ تدبیر سے صرف تباہ ہونے والے لوگ ہی بے خوف ہوتے ہیں۔

    اللہ! اللہ! معلوم ہوا؛ اللہ پاک کے عذاب سے، اس کی پکڑ سے، اس کی خفیہ تدبیر سے بےخوف ہو جانا نقصان اُٹھانے والوں، تباہ ہو جانے والوں  کا طریقہ ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قرآنِ پاک کی ایک خوبصُورت تعلیم
    • آخرت کے معاملے میں بےفِکْری کا وبال
    • 70 زاہدوں کا عبرتناک انجام
    • خفیہ تدبیر سے بےخوفی کبیرہ گُنَاہ ہے
    • فرشتوں اور شیطان کے انداز میں فرق
    • کاش! وہ خوش نصیب میں ہی ہوتا...!!
    • ایمان پر موت کی کسی کے پاس ضَمانت نہیں
    • نہ جانے ہمارا خاتِمہ کیسا ہو!
    • نیک آدمی غیر مسلم ہو کر مر گیا
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے رہو!
    • شیطان عزیزوں کے روپ میں ایمان چھیننے آئے گا
    • ایک عبادت گزار کا عبرتناک انجام
    • جس کو بربادیٔ ایمان کا خوف نہ ہو گا....!!
    • آگ کے صَندوق
    • موت کو ذبح کردیا جائے گا!
    • بُرے خاتِمے کے 4اسباب
    • توبہ کے 3 ارکان
    • بُرے خاتمے کے مزید اسباب
    • توبہ کر لیجئے!
    • اچّھے خا تمے کیلئے مَدَنی پھول
    • ایمان پر خاتِمہ کے 3اَوراد
    • عطیات کی ترغیب
    • لیلۃ الجائزہ میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزے کی ترغیب
    • چاند رات کو مدنی قافلوں میں سفر کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami