• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی خفیہ تدبیر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں۔آئیے ان روزوں کے فضائل سنتے ہیں تاکہ ہمارا یہ روزے رکھنے  اور ان کی برکتوں سے فیضیاب ہونے کا ذہن بنے، چنانچہ*حدیثِ پاک میں ہے: جس نے رَمَضان کے روزے رکھے پھر 6دن شَوّال میں رکھے تو گناہوں سے ایسے نکل گیا جیسے آج ہی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے۔([1])*جس نے رَمَضان کے روزے رکھے پھران کے بعدشَوّال  میں 6روزے رکھے۔ توایسا ہے جیسے عمر بھرکا روزہ رکھا۔([2])*خَلیلِ مِلَّت  مفتی محمد خلیل خان برکاتی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ   فرماتے ہیں:یہ روزے عید کے بعد مسلسل رکھے جائیں تب بھی حَرَج نہیں اور بہتر یہ ہے کہ ہر ہفتے میں 2روزےاور عید کے دوسرے دن ایک روزہ رکھ لے اور پورے ماہ میں رکھے تو اور بھی مناسب معلوم ہوتاہے۔([3])

    چاند رات کو مدنی قافلوں میں سفر کی ترغیب

    پیارے اسلامی بھائیو! رَمَضانُ المبارَک کا مہینا اب کچھ دیر کا مہمان رہ گیا ہے اور عنقریب ہم سے رخصت ہونے والا ہے۔پھر اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!چاند رات کی آمد آمد ہوگی۔ الحمد للہ ! ہر سال اعتکاف کی سعادت پانے والے خوش قسمت اسلامی بھائی اور دیگر عاشقانِ رسول کی ایک تعداد ”اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش“کے مقدس جذبے سے سرشار ہوکر  اس رات کو مَدَنی قافلوں کے مسافر بنتے ہیں۔ویسے ہے تو یہ بڑا مشکل کام مگر یاد رکھئے نیکی کی دعوت دینا او اس کی راہ میں مشقت اُٹھانا سُنّتِ انبیاء ہے؛ *انبیائے کرام *صحابۂ کرام *نیک لوگ نیکی کی دعوت دینے کیلئے  گھروں سے نکلتے *دور دُور علاقوں میں جاتے


     

     



    [1]... مجمع الزوائد، کتاب الصیام، باب فیمن صام  ...الخ،جلد:3، صفحہ:322،  حدیث:5102۔

    [2]... مسلِم، کتاب الصیام، باب استحباب صوم...الخ، صفحہ:424،  حدیث: 1164۔

    [3]... سنی بہشتی زیور ،صفحہ:347۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قرآنِ پاک کی ایک خوبصُورت تعلیم
    • آخرت کے معاملے میں بےفِکْری کا وبال
    • 70 زاہدوں کا عبرتناک انجام
    • خفیہ تدبیر سے بےخوفی کبیرہ گُنَاہ ہے
    • فرشتوں اور شیطان کے انداز میں فرق
    • کاش! وہ خوش نصیب میں ہی ہوتا...!!
    • ایمان پر موت کی کسی کے پاس ضَمانت نہیں
    • نہ جانے ہمارا خاتِمہ کیسا ہو!
    • نیک آدمی غیر مسلم ہو کر مر گیا
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے رہو!
    • شیطان عزیزوں کے روپ میں ایمان چھیننے آئے گا
    • ایک عبادت گزار کا عبرتناک انجام
    • جس کو بربادیٔ ایمان کا خوف نہ ہو گا....!!
    • آگ کے صَندوق
    • موت کو ذبح کردیا جائے گا!
    • بُرے خاتِمے کے 4اسباب
    • توبہ کے 3 ارکان
    • بُرے خاتمے کے مزید اسباب
    • توبہ کر لیجئے!
    • اچّھے خا تمے کیلئے مَدَنی پھول
    • ایمان پر خاتِمہ کے 3اَوراد
    • عطیات کی ترغیب
    • لیلۃ الجائزہ میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزے کی ترغیب
    • چاند رات کو مدنی قافلوں میں سفر کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami