• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی خفیہ تدبیر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لیلۃ الجائزہ میں عبادت کی ترغیب

    پیارے اسلامی بھائیو! آہ...!!ماہِ رمضان ہم سے جدا ہو رہا ہے، ماہِ ذیشان ہمیں چھوڑ کر جارہا ہے، اس ماہِ مبارک کی ہر گھڑی ہی رحمت بھری ہے، اللہ پاک نے جہاں ہمیں لیلۃ القدر جیسی عظیم رات عطا کی وہیں اس مبارک ماہ کے فوراً بعد لیلۃ الجائزہ یعنی انعام کی رات بھی عطا فرمائی ہے*اس رات اللہ پاک اپنی رحمتوں کا نزول فرماتا ہے*یہ مغفرت کی رات ہے *یہ رات اپنے رب کی عبادت کرنے کی رات ہے کہ جو بندہ اس رات اللہ پاک کی عبادت کرتا ہے اللہ پاک اس پر جنّت کو واجب کر دیتا ہے۔([1])* جو بندہ اس رات کو اللہ پاک کی عبادت میں گزارے گا اللہ پاک اس کا دل مردہ نہیں فرمائے گا۔ حدیثِ پاک میں ہے: جس  نے عیدین (یعنی عیدالفطر اورعید الاضحٰی) کی رات طلبِ ثواب کیلئےقیام کیا ،اُس دن اُس کا دِل نہیں مرے گا، جس دن (لوگوں کے) دِل مرجائیں گے۔([2])*تمام عاشقانِ رسول خصوصاً معتکفین کو چاہیے کہ یہ رات مسجدوں میں اللہ پاک کی عبادت میں گزاریں کہ حضرت ابراہیم نَخَعی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : بزرگا نِ دین  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہم اعتکاف کرنے والےکیلئے اس بات کوپسند فرماتے تھے کہ عید الفطر کی رات  مسجدہی میں گزاریں۔([3])

    شش عید کے روزے کی ترغیب

    اے عاشقانِ رسول!  رمَضانُ المبارَک کے بعد شوّالُ الْمُکَرَّم کی آمدآمد ہے۔ خوش نصیب مسلمان اس مہینے میں عید الفطر کے بعد 6 روزے رکھنے کی سعادت حاصل کرتے


     

     



    [1]...الترغیب و الترہیب، کتاب العیدین، الترغیب فی احیاء لیلتی العیدین، صفحہ:373، حدیث:2۔

    [2]...ابن ماجہ، کتاب الصیام، باب فیمن قام فی لیلتی العیدین، صفحہ:284، حدیث:1782۔

    [3]... فیضان رمضان،صفحہ:279، 280۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قرآنِ پاک کی ایک خوبصُورت تعلیم
    • آخرت کے معاملے میں بےفِکْری کا وبال
    • 70 زاہدوں کا عبرتناک انجام
    • خفیہ تدبیر سے بےخوفی کبیرہ گُنَاہ ہے
    • فرشتوں اور شیطان کے انداز میں فرق
    • کاش! وہ خوش نصیب میں ہی ہوتا...!!
    • ایمان پر موت کی کسی کے پاس ضَمانت نہیں
    • نہ جانے ہمارا خاتِمہ کیسا ہو!
    • نیک آدمی غیر مسلم ہو کر مر گیا
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے رہو!
    • شیطان عزیزوں کے روپ میں ایمان چھیننے آئے گا
    • ایک عبادت گزار کا عبرتناک انجام
    • جس کو بربادیٔ ایمان کا خوف نہ ہو گا....!!
    • آگ کے صَندوق
    • موت کو ذبح کردیا جائے گا!
    • بُرے خاتِمے کے 4اسباب
    • توبہ کے 3 ارکان
    • بُرے خاتمے کے مزید اسباب
    • توبہ کر لیجئے!
    • اچّھے خا تمے کیلئے مَدَنی پھول
    • ایمان پر خاتِمہ کے 3اَوراد
    • عطیات کی ترغیب
    • لیلۃ الجائزہ میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزے کی ترغیب
    • چاند رات کو مدنی قافلوں میں سفر کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami