• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی خفیہ تدبیر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَنْوار کی بارش ہو رہی تھی،میں نے انہیں تابُوت سے نکالا، اسلامی طریقے پر غسل دیا، کفن پہنایا اور نمازِ جنازہ ادا کر کے دَفن کر دیا۔  فرماتے ہیں: وہ دن تھا اور آج کا دِن ہے، میں جب بھی باہر نکلتا ہوں تو میرے چہرے پربرے خاتمے کے خوف سے غم کے بادل برسنے لگتے ہیں۔ اسی لئے میں لوگوں سے دُور اور اپنا ایمان بچانے کی فِکْرمیں لگا رہتا ہوں۔([1]) 

    شیطان عزیزوں کے روپ میں ایمان چھیننے آئے گا

    اللہ! اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! کتنی عبرتناک بات ہے،کیسا سبق آموز واقعہ ہے، آہ!دُنیا میں آنے کوتو ہم آ گئے مگراب دنیا سے ایمان کو سلامت لے جانے کیلئے سخت دشوار گزار گھاٹیوں سے گزرنا ہوگا اور پھر بھی کچھ نہیں معلوم کہ خاتِمہ کیسا ہو گا! آہ!آہ!آہ!موت کے وَقت ایمان چھیننے کیلئے شیطان طرح طرح کے ہتھ کنڈے استِعمال کریگا  حتیٰ کہ ماں باپ کا رُوپ دھار کر بھی ایمان پرڈاکے ڈالے گا اور غیر مسلموں کو دُرُست ثابِت کرنے کی کوشش کریگا۔یقینا وہ ایسا نازُک موقع ہو گا کہ بس جس پر اللہ پاک کاخاص کرم و اِحسان ہوگا وُہی کامیاب و کامران ہو گا اور اسی کا ایمان سلامت رہے گا۔ میرے آقا اعلیٰ حضرت،اِمامِ اَہلسنّت ،مولانا شاہ امام اَحمد رضا خان  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ   لکھتے ہیں : دمِ نَزع 2شیطان ، آدمی کے دونوں پہلوؤں  پر آ کر بیٹھتے ہیں، ایک اُس کے باپ کی شکل بن کر دوسرا ماں کی۔*ایک کہتا ہے :وہ شخص یہودی ہو کر مرا تُو(بھی) یہودی ہو جا کہ یہود وہاں بڑے چَین سے ہیں*دوسرا کہتا ہے: وہ شخص نصرانی(یعنی کرسچین ہو کر دنیا سے ) گیا تُو(بھی) نصرانی (کرسچین ) ہو جا کہ نصارٰی (کرسچین )وہاں بڑے آرام سے ہیں۔([2]) 


     

     



    [1]... الروض الفائق، المجلس الثانی فی قولہ تعالیٰ...الخ، صفحہ:18۔

    [2]... فتاویٰ رضویہ، جلد:9، صفحہ:83۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قرآنِ پاک کی ایک خوبصُورت تعلیم
    • آخرت کے معاملے میں بےفِکْری کا وبال
    • 70 زاہدوں کا عبرتناک انجام
    • خفیہ تدبیر سے بےخوفی کبیرہ گُنَاہ ہے
    • فرشتوں اور شیطان کے انداز میں فرق
    • کاش! وہ خوش نصیب میں ہی ہوتا...!!
    • ایمان پر موت کی کسی کے پاس ضَمانت نہیں
    • نہ جانے ہمارا خاتِمہ کیسا ہو!
    • نیک آدمی غیر مسلم ہو کر مر گیا
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے رہو!
    • شیطان عزیزوں کے روپ میں ایمان چھیننے آئے گا
    • ایک عبادت گزار کا عبرتناک انجام
    • جس کو بربادیٔ ایمان کا خوف نہ ہو گا....!!
    • آگ کے صَندوق
    • موت کو ذبح کردیا جائے گا!
    • بُرے خاتِمے کے 4اسباب
    • توبہ کے 3 ارکان
    • بُرے خاتمے کے مزید اسباب
    • توبہ کر لیجئے!
    • اچّھے خا تمے کیلئے مَدَنی پھول
    • ایمان پر خاتِمہ کے 3اَوراد
    • عطیات کی ترغیب
    • لیلۃ الجائزہ میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزے کی ترغیب
    • چاند رات کو مدنی قافلوں میں سفر کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami