• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی خفیہ تدبیر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک مرتبہ ایک حدیث شریف بیان کی، جس میں سب سے آخری جنّتی کا ذِکْر تھا، مضمون کچھ اس طرح تھا کہ جب سب جنّتی جنّت میں اور سب جہنمی جہنم میں پہنچ جائیں گے تو سب سے آخر میں ایک شخص کو جہنّم سے نکال کر جنّت میں داخِل کر دیا جائے گا۔

    امام حسن بصری  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے جب یہ روایت بیان کی تو تڑپ کر فرمایا: کاش! وہ آخری جنّتی میں ہی ہو جاؤں...!! لوگوں نے پوچھا: عالیجاہ! آپ ایسا کیوں کہہ رہے ہیں؟ فرمایا: کیونکہ اس جہنمی کا جہنّم سے آزاد ہونا اور جنّت میں پہنچنا یقینی ہے۔ ([1])

    پیارے اسلامی بھائیو!  یہ اللہ پاک کے نیک بندے ہیں، ذرا اندازہ لگائیے کہ یہ کس طرح اللہ پاک کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے تھے، کاش! ہمیں بھی خفیہ تدبیر کا خوف نصیب  ہو جائے، کاش! اپنے انجام کی فِکْر ہمیں میسر آجائے۔

    ایمان پر موت کی کسی کے پاس ضَمانت نہیں

    اللہ پاک کا کروڑہا کروڑ اِحسان کہ اُس نے ہمیں انسان بنایا، مسلمان کیا اور اپنے حبیب ِ مکرَّم صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا دامنِ کرم ہمارے ہاتھوں میں دیا۔ اِس میں کوئی شک نہیں کہ ہم مسلمان ہیں مگر ہم میں سے کسی کے پاس اِس بات کی کوئی ضَمانت نہیں کہ وہ مرتے دم تک مسلمان ہی رہے گا۔ جس طرح بے شُمار غیر مسلم خوش قسمتی سے مسلمان ہو جاتے ہیں اُسی طرح کئی ایک بدنصیب مسلمانوں کا مَعاذَاللہ غیر مسلم ہو کر مرنا بھی ثابِت ہے۔ اور جو ایمان سے پِھر کر یعنی مُرتَد ہو کر مریگا وہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دوزخ میں رہے گا۔اللہ پاک پارہ 2سورۂ بقرہ آیت نمبر 217میں ارشاد فرماتا ہے:


     

     



    [1]...تنبیہ الغافلین، باب المواعظ، صفحہ:353۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قرآنِ پاک کی ایک خوبصُورت تعلیم
    • آخرت کے معاملے میں بےفِکْری کا وبال
    • 70 زاہدوں کا عبرتناک انجام
    • خفیہ تدبیر سے بےخوفی کبیرہ گُنَاہ ہے
    • فرشتوں اور شیطان کے انداز میں فرق
    • کاش! وہ خوش نصیب میں ہی ہوتا...!!
    • ایمان پر موت کی کسی کے پاس ضَمانت نہیں
    • نہ جانے ہمارا خاتِمہ کیسا ہو!
    • نیک آدمی غیر مسلم ہو کر مر گیا
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے رہو!
    • شیطان عزیزوں کے روپ میں ایمان چھیننے آئے گا
    • ایک عبادت گزار کا عبرتناک انجام
    • جس کو بربادیٔ ایمان کا خوف نہ ہو گا....!!
    • آگ کے صَندوق
    • موت کو ذبح کردیا جائے گا!
    • بُرے خاتِمے کے 4اسباب
    • توبہ کے 3 ارکان
    • بُرے خاتمے کے مزید اسباب
    • توبہ کر لیجئے!
    • اچّھے خا تمے کیلئے مَدَنی پھول
    • ایمان پر خاتِمہ کے 3اَوراد
    • عطیات کی ترغیب
    • لیلۃ الجائزہ میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزے کی ترغیب
    • چاند رات کو مدنی قافلوں میں سفر کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami